مجرموں کی نفسیات

نظامی صاحب اور کتاب کے مصنف کا زور اس بات پر ھے کہ جب اللہ پاک بنی اسماعیل یعنی مکے والوں کے اس عذر کو قبول کرتا ھے کہ وہ کتابیں جو پہلی دو قوموں یعنی یہود اور نصاری کے لئے نازل ھوئیں ،یعنی تورات اور انجیل تو چونکہ وہ ھماری زبان میں نہیں لہذا … Read more

سماعی ماں

عربی میں مؤنث اور مذکر کا اپنا ھی اصول ھے ! اردو کے مذکر عربی میں منتقل ھوتے ھی مؤنث بن جاتے ھیں ، پٹھان علماء جو اپنی گفتگو میں مؤنث مذکر کی غلطی کرتے ھیں ، وہ اصلاً عربی کو اردو میں بول رھے ھوتے ھیں ،، اب اگر سورج آگ برساتی ھے اور … Read more

جیسی روح ویسے فرشتے

مولوی صاحب پر ڈیپریشن کا شدید حملہ ھوا تھا اور وہ رقت بھری آواز میں گڑگڑا گڑگڑا کر دعا مانگ رھے تھے ،،،،،،،،،، یا اللہ ،،،،، میں بڑا ھی کمینہ بندہ ھوں ،،،،،، مجمعے نے زوردار آواز لگائی آمین ،، یا اللہ ،، میں بڑا پاپی انسان ھوں ،،،،، مجمعے نے نعرہ لگایا آمین ،،،،،،،،،،، … Read more

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن

الحمد للہ وحدہ ! والصلوۃُ والسلامُ علی من لا نبیَ بعدہ ! اما بعد ! تھنکرز فورم اور نظامی صاحب کے یہاں ایک نئ تہلکہ خیز کتاب کی خبریں مسلسل دی جا رھی تھیں اور ساتھ لوگوں کی التجائیں بھی چل رھی تھیں کہ خدا را اس کا لنک ضرور دیا جائے ،، میں نظامی … Read more

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن ابتدائی تبصرہ

غیر عرب دنیا اور عربی قرآن نامی کتاب ، ڈاؤن لؤڈ کی ھے ، نہایت دلچسپی کے ساتھ صبح سے پڑھ رھا تھا ،جس کے لئے ساری مصروفیات ترک کر دی تھیں ،، بس ابھی ابھی فارغ ھوا ھوں ،، اس کتاب کی بڑی پبلسٹی کی تھی جناب ایاز نظامی صاحب نے ،،،،،، مگر مجھے … Read more

کچھ آپ کے بارے میں ! میں نے کل اپنے بارے میں لکھا تھا کہ ایک کمزوری میرے اندر ھے آپ حضرات اس کمزوری کو مجھ سے دور کرنے میں میری مدد کریں ،، آپ حضرات سے اپنی کمزوری شیئر کر کے ھی میں نے اپنے نفس کی کمر توڑ دی تھی ،،،،،،،،، باقی کام … Read more

ایک ہسپتال میں ہر پیر کی صبح گیارہ بجے کے بعد بیڈ نمبر پندرہ پر جو بھی مریض ہوتا تھا اس کی موت ہوجاتی۔جب مستقل ایسا ہونے لگا تو اس بیڈ کو آسیب زدہ قرار دے دیا گیا۔ نئے آنے والے ایم ایس نے ان اموات کا پتہ لگانے کی کوشش کی ۔پیر کی صبح … Read more

باوا آدم علیہ السلام کا کزن

آؤ آؤ ملک نور دین ، آج کیسے رستہ بھول گئے بھئ ؟ بس چوھدری صاحب ، آپ کو یونیورسٹی کے فنکشن میں دیکھتا تھا مگر سوچتا تھا کہ آپ مصروف شخص ھیں کہیں آپ کے وقت کا ضیاع نہ ھو جائے ! بھائی نور دین تمہارا بیٹا ما شاء اللہ بڑا Brilliant ھے ! … Read more

کچھ اپنے بارے میں !! میرے اسٹیٹس کا مطلب آپ کو خبردار کرنا تھا کہ ” اس قسم کی خبر کے لئے تیار رھیں کہ ،، بدنامِ زمانہ ، ننگِ اسلاف قاری محمد حینف ڈار جو کہ ،،،،،،،،،،، مسجد کے خطیب تھے ایک حادثے میں اللہ کو پیارے ھو گئے ،،، مرحوم کو گاڑی کاٹ … Read more

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تلوار الذوالفقار کی کاٹ بڑی مشہور تھی ،، ایک صاحب آئے اور فرمائش کر دی کہ حضرت الذوالفقار مجھے عنایت فرما دیجئے ! آپ نے تلوار منگوا کر اسے دے دی،، اور وہ لے کر رخصت ھو گیا ،،،،،،،،،،، دوسرے دن واپس آ گیا اور تلوار واپس کرتے ھوئے … Read more