کچھ وکھرا کر کے دکھانے کی انسانی حس !!

Sense Of Achievement اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے … Read more

پالنے والے سے حسنِ ظن ،،

(( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ يَذْكُرُنِي وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالَّتَهُ بِالْفَلَاةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا وَإِذَا أَقْبَلَ إِلَيَّ يَمْشِي أَقْبَلْتُ … Read more

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ھیں ،، قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ،، «اذا سرتک حسنتک و ساءتک سیئتک فأنت مؤمن.» اگر تیری نیکی تجھے خوشی دے اور تیرا گناہ تجھے غمگین کر دے تو تم مومن ھو ،، اس سے مراد یہ ھے کہ اچھی بات سے محبت انسان … Read more

علماء اور سیلزمین شپ !

ایک بچی لکھتی ھے کہ آپ کا بہت صبر ھے کہ آپ اتنے لوگوں کو ڈیل کرتے ھیں،، میرا خیال ھے کہ یہ بات کچھ زیادہ درست نہیں ! ایک شہر کے سارے علماء کا صبر ایک طرف اور اسی شہر کی کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان کے ایک سیلز مین کا صبر ایک طرف … Read more

پاکستان اور ھم مہاجر ،،

وہ ھندو جو پاکستانی ٹیم کے میچ جیتنے پر کشمیریوں کی خوشی برداشت نہیں کر سکتا اوراس جرم میں ان کو یونیورسٹیوں سے نکال دیا جاتا ھے ، وہ خود پاکستان کا بننا کیسے ہضم کر لیتا ،، کشمیر میں ھندو ڈوگروں نے ظلم کا بازار گرم کر دیا ،ھمارے دادا اور نانا دونوں کو … Read more

بخاری و مسلم کی ضعیف روایات

،، پارٹ -1 هذا لا يقدح بإمامة البخاري ولا مسلم، ولا بمكانة صحيحيهما. لكن الله يأبى العصمة لكتابٍ إلا كتابه العزيز،، ان احادیث پرجرح سے نہ تو امام بخاریؓ اور نہ امام مسلمؒ کی امامت اور جلالت علمی نہ ھی ان کی کتابوں پر کوئی فرق پڑتا ھے ، لیکن اللہ پاک نے پسند نہیں … Read more

السوال ،،،،،،،،،،، اسلام علیکم حضرت ایک چھوٹا سا سوال تھا. میرے کافی زیادہ دوست شراب کے عادی ہیں. مسئلہ یہاں پے پیش آتا ہے کہ میں کچھ کھا یا پی رہا ہوتا ہوں تو وہ ایک سِپ مار لیتے ہیں یا ایک بائٹ لے لیتے ہیں. مجھے انہیں روکنا بھی عجیب لگتا ہے کہ وہ … Read more

مساجد اور مسلمان ،،،،،،،،

  بیرون ممالک میں ایک دفتر میں مختلف مذاھب اور مختلف مکاتبِ فکر کے لوگ اکٹھے کام کرتے ھیں ،،ان میں ھندو عیسائی ، مسلم کا کامبینیشن تو چلتا ھی رھتا ھے ،، مگر ساتھ بریلوی ،دیوبندی، شیعہ سنی ، یا حنفی اور غیرمقلد کا جوڑا بھی پایا جاتا ھے ،،، یہ سب دوستی کی … Read more

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

  اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا … Read more

رات کے چراغ !

  جب آپ رات تیسر پہــر نفل پڑھ رھے ھوں ،، سر سجدے میں ھو تھوڑی دیر سکوت اختیار کیجئے اچھی طرح اپنی ھیئت کا جائزہ لیجئے کہ آپ کا سر ربِ قدوس کے قدموں میں دھرا ھے جس نے آپ کو بخشنے کے لئے نزول فرمایا ھے ! اس جائزے کے بعد آپ آٹو … Read more