جمع القران

قرآن کریم کی ایک سو چودہ سورتوں میں سے چھیاسی سورتیں مکے میں نازل ہوئی تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً لکھوا لی تھیں،کیونکہ وحی ختم ہوتے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے اس وحی کو اسی ترتیب کے ساتھ لکھواتے تھے جس ترتیب کے ساتھ قرآن … Read more

منکرِ حدیث کون ؟

ہمارے اھل حدیث بھائیوں کی مہربانی سے ہر دوسرا پاکستانی منکرِ حدیثوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، ہر کسی کو منہ پھاڑ کر منکر حدیث کہہ دیتے ہیں مگر پوچھو کہ منکر حدیث کی جامع مانع تعریف تو کر دیجئے تا کہ عوام الناس خود بھیڑ میں سے پہچان لیا کریں کہ فلاں … Read more

رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام – ایک نقطہ نظر

رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام – ایک نقطہ نظر الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد،، عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے اور واپس بھیجے جانے کے بارے میں شروع سے مختلف رائے رھی ھے ،، دونوں طرف امت کے عظیم اور ذھین و فطین لوگ رھے … Read more

قرآن وحدیث

قرآن اور حدیث میں برابری ، اللہ اور رسول ﷺ میں برابری کے مترادف ھے- گر حفظِ مراتب نہ کنی زندیقی اگرچہ حدیث شریعت میں قانون سازی کا دوسرا اھم ترین  سورس  ھے ، مگر ” دوسرا سورس ” ھے ،، برابر کا سورس نہیں ھے – قرآن اور حدیث ،،،،،،،،، میں برابری کا یہ … Read more

متعہ ایک خباثت

  متعے کو عرب قبل اسلام بھی چھپ چھپا کر ھی کیا کرتے تھے – اسی لئے حضرت ابوسفیانؓ کے متعے کے بیٹے زیاد ابن سمیعہ کو باپ کا نام نہیں مل سکا تھا – کیا یہ غیر معقول بات نہیں کہ جس گناہ کو لوگ حالتِ جہالت و شرک میں چھپ کر کرتے اور … Read more

شھادت علی الناس میں کردار کی اھمیت

  بھائیو ھم سے قسم لے لو جو ھمیں اپنی قوم کے قتل و قتال اور مار دھاڑ کی صلاحیت پہ کبھی شبہ ھوا ھو ،، بلکہ میں تو گواھی دیتا ھوں کہ شقاوتِ قلبی میں ھمیں نوبل انعام ملنا چاھئے کیونکہ ھمیں کوئی غیر قتل کرنے کو نہ ملے تو ھم اپنی جوان بیٹی … Read more

اسلام کا نفاذ؟

لفظِ ” نفاذ ” ھی اسلام دشمن ھے ،، دین نافذ نہیں کیا جاتا ،، مارشل لاء نافذ کیا جاتا ھے ، دین تو قبول کیا جاتا ھے ؟ کیا ھم میں سے ھر شخص اسلام کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھولنے کے لئے تیار ھے ؟ کیا وہ یہ عہد کرتا ھے کہ … Read more

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے

علم الاسماء اور علم الھدی ! اللہ پاک نے فرشتوں کے استفسار پر علم الاسماء( The Knowledge Of physical Sciences) کا مظاھرہ کرا کر آدم علیہ السلام کے زمین کی خلافت کے اھل امیدوار ھونے کو حق سچ ثابت کیا ،، اور اس زمین پر قبضہ کرنے کے لئے یہی ہتھیار کارآمد ھے ، مسلمان … Read more

داڑھی کو سنت رھنے دیجئے

داڑھی کو سنت ھی رھنے دیجئے ، دین کا ستون مت بنایئے ! خلیجی ممالک میں عرب ائمہ اور خطباء کی داڑھیاں نہ صرف مشت سے کم ھیں ، بلکہ کچھ کی تو بالکل بھی نہیں ھیں ، کچھ کی بس اتنی ساری ھیں کہ دور سے چیونٹیاں ھی نظر آتی ھیں ،کچھ کی صرف … Read more

خلافت کے تیس سال، تصویر کا دوسرا رخ

میرے بعد خلافت 30 سال رھے گی ! ابو داؤد،ترمذی،ابن ماجہ، اور احمد ابن حنبل نے حضرت سفینہؓ سے روایت کیا ھے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ” میری امت میں خلافت تیس سال رھے گی، پھر اس کے بعد ملک ھو گا،،سعید کہتے ھیں کہ پھر حضرت سفینہؓ نے مجھ سے فرمایا کہ … Read more