انسان کی فطری کمزوری

ھر انسان کی ایک کمزوری ھوتی ھے اور وہ ھی اس کا اصل امتحان ھوتا ھے،، لوگ تیاری انگلش کی کرتے رھتے ھیں اور فیل فزکس میں ھو جاتے ھیں،، اللہ کا خاص الخاص فضل ھے اس شخص پر جسے کسی کی محبت اندھا نہ کر سکے اور وہ اپنے ھر محب کو محبت کی … Read more

غدیــــــــــر خم میں کیا ھوا تھا، کیـــوں ھوا تھا ؟؟

غدیر خم میں کیا ھوا تھا اور کیوں ھوا تھا ؟ غدیرِ خم کے مقام پر ایک مجلس کے واقعات کو ایک طبقہ اپنے مذھب کی بنیاد بناتا ھے،، باقاعدہ عیدِ غدیر کے نام پر جشن منایا جاتا ھے ! اس سیلاب میں عام مولوی حضرات بھی بہہ نکلے ،،اب جس طرف انجن جائے گا … Read more

فتنہ مہدیت،گزشتہ سے پیوستہ

امام مہدی دو ھیں،، ایک اھل سنت کا جو ابھی پیدا ھی نہیں ھوا ،، جبکہ دوسرا شیعہ حضرات کا جو تقریباً ساڑھے بارہ سو سال پہلے پیدا ھو کر 6 سال کی عمر میں بغیر پاجامے کے صرف ایک کرتے میں وہ قرآن ساتھ لے کر جو حضرت علیؓ پر نازل ھوا تھا اور … Read more

فتنہ مہدیت

فتنہ مہدیت ! اسلامی خلافت کو جتنا نقصان فتنہ مہدیت نے پہنچایا ھے ،شاید ھلاکو نے بھی نہیں پہچایا،، بلکہ ھلاکو آیا ھی اس وقت ھے جب نت نئے نویلے ساون کی کھمیوں کی طرح اگنے والے مہدیوں نے اسلامی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی تھی،اسلامی خلافت اس حد تک … Read more