سوال: جب اک خدا خود بخود ہوسکتا ہے تو کائنات کیوں نہیں ؟

سوال ۔ اوشو کہتا ہے کہ جب ہم مان لیتے ہیں کہ خدا موجود ہے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ خدا کو کس نے تخلیق کیا تو جواب میں کہتے ہیں کہ اس کو کسی نے نہیں بنایا وہ خود بخود ہے تو جب اک خدا خود بخود ہوسکتا ہے تو کائنات کیوں نہیں … Read more

سوال ۔ قاری صاحب آپ حدیث کو نہیں مانتے تو آپ نماز کیسے پڑھتے ہیں؟

سوال ۔ قاری صاحب آپ حدیث کو نہیں مانتے تو آپ نماز کیسے پڑھتے ہیں؟ الجواب ۔ جس طرح امام بخاری رحمہ اللہ کے والد ماجد بخاری کی پیدائش سے پہلے پڑھتے تھے اور امام مسلم رحمہ اللہ کے ابا جی امام مسلم کی پیدائش سے پہلے پڑھتے تھے اور امام ترمذی،داؤد،نسائی، ابن ماجہ، اور … Read more

قاری صاحب کیا آپ کبھی لاجواب بھی ہوئے؟

قاری صاحب کیا آپ کبھی لاجواب بھی ہوئے؟ جی بالکل، جاپان کے ساتھیوں نے مسئلہ پوچھا کہ یہاں جاپانی خواتین غیر ملکیوں پر اعتبار نہیں کرتیں کہ فوراً شادی کر لیں ۔ وہ کم از کم چھ ماہ بغیر نکاح کے گود لیتی ہیں،اور پھر بندے کی عادتیں اور طور طریقے دیکھ کر نکاح کرتی … Read more

پردہ اور پردہ نشیں ۔

پردہ اور پردہ نشیں ۔ قاری صاب امید ہے آپ خیریت سے ہیں۔ آپ سے ایک درخواست تھی۔پلیز عورت کے پردے کے لئے اس کا ڈریس کوڈ کیا ہونا چاہئے قرآن اور سنت کی روشنی میں۔؟ پلیز یہ بتائیے کہ ایک مرلے یا پانچ مرلے یا ڈھائی مرلے کے گھروں میں جہاں دیور جیٹھ بھی … Read more

کیا مسلمان مردوں کے بدلے عیسائی اور یہودی مرد جہنم میں جائیں گے؟

اللہ تعالیٰ خود معاف کرنے پر قادر ہے، پھر بھلا اسے ہمارے بدلے میں یہودی اور عیسائی کو جھنم میں بھیجنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہودی اور عیسائی اپنے عملوں کے بدلے سزا پائیں گے نہ کہ ہمارے لئے قربانی کے بکرے ہونگے۔ ولا تزر وازرۃ وزر آخری۔ اللہ کا عدل اس قسم کی کہانیوں … Read more

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟ سوائے اس کے کہ موبائل پر ایک ہاتھ سے پکڑ کر پڑھا جا سکتا ہے، جبکہ مصحف کو کھولنے کے لئے دونوں ہاتھ درکار ہیں۔ مصحف کو تیل والے ہاتھ لگتے ہیں مگر موبائل اس سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ صاف ہو جاتا ہے۔ مصحف کے … Read more

غلامی ختم کرنے کے اسلامی طریقے پر اعتراض کا جواب

اسلام اور غلامی ! سوال ! سب سے پہلے تو غیر مسلموں کا آرگیومنٹ یہ تھا کہ انسان نے غلامی سے نجات اپنے تدریجی ہتہزیبی ارتقاء کے زریعہ سے کی نہ کہ کسی مزہبی یا معشرتی مصلح کہ، کئی پیغمبر وں، سنتوں، صوفیوں اورحتی کہ حکمرانوں نے بھی اسے ختم کرنے کی بات کی اور … Read more

روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے اور کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا؟

آنکھ یا کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دمے یا الرجی کے اٹیک میں Inhaler استعمال کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ بچے کو دودھ پلانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ سالن کو زبان کی نوک پر رکھ کر نمک چکھ کر تھوک دیں تو روزہ نہیں … Read more

سوال بابت جہاد، قتال اور حدودو تعزیرات

سوال از شہتاب خان۔ قاری صاحب یا قاری صاحب سے متفق دوستوں میں سے کوئی سر دست دو باتوں کی وضاحت فرما دیں۔ اول : جہاد اور بالخصوص قتال کے قرآنی حکم کا کیا بنے گا۔ مزکورہ دونوں بالخصوص موخر الذکر کام دفاع یا اقدام کی صورت میں ہوتا یے۔ ہر دو کام یعنی دفاع … Read more

کیا بہتا ہوا خون ناپاک ہے؟

قرآن نے دما مسفوحا بہتا ہوا خون پینا حرام قرار دیا ہے،اس کو ناپاک قرار نہیں دیا۔ لہذا خون بہنے سے نہ تو کپڑا ناپاک ہوتا ہے نہ ہی وضو ٹوٹتا ہے۔ برش کرتے وقت خون نکلے اور نماز کے دوران بھی ذائقہ محسوس ہوتا رہے یا انڈر شیو کے دوران کٹ لگ جائے سے … Read more