امام حسین کا علمی کردار

58 سال مدینے میں گزارنے والے امام حسین کا مکمل علمی بائیکاٹ کیا گیا،کیا حسین علیہ السلام کے گھر میں رسول اللہ کا تذکرہ کبھی نہیں ہوا ھو گا ! انہوں نے اپنے والد سے رسول اللہ کی کوئی بات نہ سنی ہو گی؟عروہ نے اپنی خالہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے سن … Read more

ہماری سنہری تاریخ کا بھیانک چہرہ ! بسلسلہ خلافت و جمہوریت اور پاکستان

وہ آنجہانی خلافت جس کو د ا ع ش اور اسٹوڈنٹس واپس لانے کے لئے مسلمانوں کی لاشوں کے پشتے لگا رہے ہیں اور بلا تفریق بچوں بوڑھوں اور عورتوں کا قتل عام کر رہے ہیں، محراب و منبر کے طلسم سے باہر نکل کر غیر جانبدارانہ نظر ڈالئے تو ہمارا ماضی ایک شرمناک ماضی … Read more

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائیدادیں اور فدک

میرا پورا یقین ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے کھبی فدک نہیں مانگا اور اگر مانگا ہوتا تو حضرت ابو بکرؓ کبھی انکار نا کرتےـ مگر جن کو لگتا ہے کہ یہ کہانی سچی ہے انکی خدمت میں باقی جائیداد کی تفصیلی شہادت تاریخ دیتی ہے کہ صرف فدک ہی نہیں بلکہ اس … Read more

جمع القران

قرآن کریم کی ایک سو چودہ سورتوں میں سے چھیاسی سورتیں مکے میں نازل ہوئی تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً لکھوا لی تھیں،کیونکہ وحی ختم ہوتے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلے اس وحی کو اسی ترتیب کے ساتھ لکھواتے تھے جس ترتیب کے ساتھ قرآن … Read more

صحاح ستہ کے شیعہ راوی

صحاح ستہ کے شیعہ راوی جنہوں نے ھماری صحاح ستہ کا 80٪ بوجھ اٹھایا ھوا ھے ، محمد بن مسلم ابن شھاب الزھری ،، شیخ عباس قمی اپنی کتاب تتمۃ المنتہی میں لکھتے ھیں ،، واختلف کلمات علمائنا فی مدحہ و قدحہ و قد فصل صاحب الروضات فقال انہ کان فی بدء امرہ من جملۃ … Read more

شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر

حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا اپنی بہن عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں ایسا علم الرجال کی سب کتابوں میں لکھا ہے, حضرت اسماء تہتر ھجری میں سو سال کی عمر میں فوت ہوئیں،یہ بھی مشکوٰۃ سمیت سب کتابوں میں لکھا ہے،اب سو میں سے تہتر نکالیں تو … Read more

عدل و انصاف کے پیمانے !

اللہ پاک کسی کا رشتےدار نہیں ہے اور نہ ہی اس کا تعلق کسی خاص قوم یا قبیلے کے ساتھ ہے، لہذا یہ بات تو سوچی بھی نہیں جا سکتی کہ وہ ایک خاص قبیلے کی حکومت پسند کرتا ہے ، اور اس قبیلے کے مخالفین پر لعنت کرتا ہے ـ ہر شخص اللہ پاک … Read more

محمد بن قاسم ،راجہ داہر اور ریاست کی ڈائنامکس ـ

آج کل سندھ پر محمد بن قاسم کاحملہ اور راجہ داہر کا اپنے اقتدار کے لئے مارا جانا زیرِ بحث ہے ، میرے خیال میں یہ پاکستان اور اسلام ،دونوں کے خلاف بغض نکالنے کا نیا طریقہ ایجاد کیا گیا ہے، آپ پاکستان کے خلاف بات کرنا چاہتے ہیں تو خطرہ ہے کہ آئین و … Read more

گر ھم خدا ھوتے

  مولوی استرے نے اپنی عقل کا استعمال کرتے ھوئے ایک پیمانہ دریافت فرمایا ھے کہ ” آپ بس یہ سوچیں کہ اگر آپ خدا ھوتے تو اس دنیا کو کس بہترین انداز مین چلاتے ،، یہ سوچنے کے بعد پھر ذرا اپنی ذھانت کے ساتھ خدا کی ذھانت کا موازنہ کر لو ،، فلاح … Read more

آسان شکار

سافٹ ٹارگٹ ،،، نئ نسل ! پلاٹ جب خالی ھوتا ھے تو اس کی قیمت زیادہ ھوتی ھے چونکہ اس کا ھر آپشن اوپن اور دستیاب ھوتا ھے ،، اس پہ گھر ،مسجد ،ھوٹیل موٹیل ،فیکٹری کچھ بھی بنایا جا سکتا ھے لہذا زندگی کی ھر فیلڈ کا آدمی اس پلاٹ کے پیچھے ھوتا ھے … Read more