سماجیات ۔ بیوی کی اہمیت

اگر مرد کو بدکاری سے بچانے والی نگران بیوی نہ دی جاتی تو جنت میں مرد بس اتنے ہی ہوتے جتنے سفید گھوڑے کے ماتھے پر کالے بال۔ مرد جو سوچتا ہے عورت کو اس کا خیال فورا منتقل ہو جاتا ہے ، جیسے موسی علیہ السلام کو جادوگروں کی سوچ کا خیال منتقل ہو … Read more

رشتے سے پہلےبچی سے مشورہ کرو

سماجیات ! ہم اپنی بچیوں کی شادی کے لئے ان کی تفصیلات ،قد،بت ،وزن، رنگ و نسل،تعلیم سب کچھ وٹس ایپ گروپس میں دیتے ہیں، وظیفے کرتے اور رات تیسرے پہر روتے دھوتے ہیں، استخارے کرتے اور گرین رنگ والا خواب دیکھنا چاہتے ہیں، الغرض اس قدر بھاگم دوڑ کرتے ہیں اور اس قدر panic … Read more

عورت نامہ !

ہمیں بالکل یہ پسند نہیں کہ عورت کو بھڑکا کر مرد کے خلاف کیا جائے صبر شکر کا درس ہی دیتے ہیں مگر کل ایک مکالمہ دیکھا جس میں ایک دانشور فرما رہے تھے کہ کمپرومائز کا سبق آخر عورت کو ہی کیوں دیا جاتا ہے ؟صحابہ کے زمانے میں تو عورت کو کمپرومائز کا … Read more

مرد نامہ

مرد اپنی فطرت میں سب سے جلدی مانوس ھو جانے والا جاندار( Pet ) ھے ، یہ ھر وقت کسی نہ کسی کی انگلی پکڑ کر چلنے میں خوشی محسوس کرتا ھے – یہ پیسے لے کر مانوس ھونے کی بجائے پیسے دے کر مانوس ھونے کو بھی تیار ھے ، والدین میٹھے بول ، … Read more

ازدواجیات ! رشتے کیوں ٹوٹتے ہیں؟

ایک تو بچیوں کے رشتے ملتے نہیں،اور جو ملتے ہیں وہ جھٹ پٹ کچے دھاگے کی طرح ٹوٹ جاتے ہیں ـ اس میں کوئی استثنی نہیں فرسٹ کزنز میں بھی طلاقیں ہو رہی ہیں ، غیروں کا تو معاملہ ہی الگ ہے ، اسباب بھی بڑے پیچیدہ ہیں ، سوشل میڈیا نے لڑکیوں کو بولڈ … Read more

اولاد کے حقوق۔

ہمیں یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہونی چاہئے کہ ہماری اولاد ہم سے زیادہ جانتی ہے, یہ اولاد کا پہلا حق ہے،اور ان کی اولاد ان سے زیادہ ذہین و فطین ہو گی۔ گھروں میں اولاد اور والدین میں سرد جنگ اسی لئے چلتی ہے کہ والد خود کو رب الاسرہ نہیں … Read more

ازدواجیات ! گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے

گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے اور نہایت ہی آئستہ آئستہ ہوتی ہے ، یہ چھوٹی چھوٹی باتیں سردیوں کی جھڑی کی طرح گھر کی چھت میں سنچتی رہتی ہیں اور پھر اچانک پتہ چلتا ہے کہ چھت اپنے مکینوں پر گر پڑی ہے ، گھر بستے بھی زبان سے … Read more

جب بھی درود شریف اور ذکر اذکار کرتی ہوں شوہر چڑتا ہے،کیا کروں؟

جب بھی درود شریف اور ذکر اذکار کرتی ہوں شوہر چڑتا ہے،کیا کروں؟ الجواب ۔ ذکر اذکار کے دوران شوہر کا سر گود میں رکھ کر سہلاتی رہیں ان شاءاللہ شکایت ختم ہو جائے گی ،آپ اکڑ کر یوگا ٹائپ ذکر اذکار نہ کیا کریں ناں ۔ 85 فیصد گھروں میں جھگڑے کی ابتدا یہیں … Read more

کورٹ میرج !

ابویحی نورپوری کا ایک آڈیو پیغام وٹس ایپ گروپس میں نشر ھو رھا ھے جس میں موصوف فرماتے ہیں کہ کورٹ میں نکاح نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی بلکہ گھر سے بھاگے ہوئے جوڑے وہاں پہنچ کر تحفظ کی درخواست کرتے ہیں کہ ان کو تحفظ فراہم کیا جائے : ، فرماتے ہیں کہ … Read more

ازدواجیات

پہلی بیوی اور پہلی گاڑی عموماً تجربہ حاصل کرنے کے کام آتی ھیں ، پہلی گاڑی مزدا 1979 بھی ھو تو پجارو 2016 لگتی ھے ،،پ اسٹئرنگ دونوں ھاتھوں سے پکڑا ھوتا ھے اور نظر سامنے سڑک پر ھوتی ھے ، پھر جوں جوں تجربے کار ھوتا ھے تو توجہ ڈراہیونگ سے ھٹ کر ساتھ … Read more