عدل و انصاف کے پیمانے !

اللہ پاک کسی کا رشتےدار نہیں ہے اور نہ ہی اس کا تعلق کسی خاص قوم یا قبیلے کے ساتھ ہے، لہذا یہ بات تو سوچی بھی نہیں جا سکتی کہ وہ ایک خاص قبیلے کی حکومت پسند کرتا ہے ، اور اس قبیلے کے مخالفین پر لعنت کرتا ہے …

Read More »

مشاجراتِ صحابہؓ اور ہمارا غیر فطری،غیر منطقی رویہ ـ

مشاجراتِ صحابہؓ یعنی صحابہ کے آپس کے جھگڑوں کے بارے میں ہم نے جو رویہ اپنا رکھا ہے وہ فائدہ مند ھونے کی بجائے ضرر رساں ثابت ہو رہا ہے، دنیا کے کسی مذھب کی کوئی شخصیت کلاسیفائڈ نہیں ، اور نہ ہو سکتی ہے ـ خود رسول اللہ ﷺ …

Read More »

پتے کی بات ! ( رضی اللہ عنھم )

قرآن مجید پڑھتے ہوئے کبھی کسی بات پر دماغ میں سوالیہ نشان بنا، ہم نے جھٹ سے اس سوالیہ نشان کو ڈیلیٹ کیا، وہ پھر بن گیا،کبھی فرض نمازوں میں بنتا تو کبھی تراویح میں، ہم skip کرتے وہ ںوٹیفیکیشن کی ٹن کے ساتھ پھر سےکھڑا ہو جاتا ایک دو …

Read More »

آیتِ مودت !

آیت مودت سورہ شوری میں نازل ہوئی ہے اور یہ مکی دور کے اس مرحلے کی سورت ہے ،جس میں اب براہ راست رسول اللہ ﷺ پر تشدد اور سماجی بائیکاٹ کا شکار بنایا جا رہا تھا ، اس وقت قریش مکہ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ان …

Read More »

نظام خلافت کیسےقائم ھو گا ؟

حکومت تبدیل ہونے جیسے معمولی معاملے میں جو کہ اب بغیر خون کا قطرہ بہائے طے ہو جاتا ھےہمارے خیرالقرون میں ۹۰ ھزار لوگوں کے مارے جانے اور قیامت تک امت کے تفریق کا شکار ہو جانے کے بعد لوگوں نے کبھی اس پرمعاملے وہ تحقیق نہیں کی جو کہ …

Read More »