رشتے سے پہلےبچی سے مشورہ کرو

سماجیات ! ہم اپنی بچیوں کی شادی کے لئے ان کی تفصیلات ،قد،بت ،وزن، رنگ و نسل،تعلیم سب کچھ وٹس ایپ گروپس میں دیتے ہیں، وظیفے کرتے اور رات تیسرے پہر روتے دھوتے ہیں، استخارے کرتے اور گرین رنگ والا خواب دیکھنا چاہتے ہیں، الغرض اس قدر بھاگم دوڑ کرتے ہیں اور اس قدر panic … Read more

سماجی رویوں کے انحطاط کے اسباب۔

ھم جب بیرون ملک سے واپس اپنے وطن جاتے ھیں تو ائیرپورٹ لاؤنج سے نکلتے ھی ایک دو بندے آپ کی ٹرالی کے دائیں بائیں لگ جاتے ھیں ،، حالانکہ ٹرالی آپ خود چلا رھے ھیں ،مگر وہ کبھی تو آپ کے صندوق کی بودی سنوارنے کی کوشش کرتے ھیں ، کبھی پھُو پھُو کر … Read more

عورت نامہ !

ہمیں بالکل یہ پسند نہیں کہ عورت کو بھڑکا کر مرد کے خلاف کیا جائے صبر شکر کا درس ہی دیتے ہیں مگر کل ایک مکالمہ دیکھا جس میں ایک دانشور فرما رہے تھے کہ کمپرومائز کا سبق آخر عورت کو ہی کیوں دیا جاتا ہے ؟صحابہ کے زمانے میں تو عورت کو کمپرومائز کا … Read more

مرد نامہ

مرد اپنی فطرت میں سب سے جلدی مانوس ھو جانے والا جاندار( Pet ) ھے ، یہ ھر وقت کسی نہ کسی کی انگلی پکڑ کر چلنے میں خوشی محسوس کرتا ھے – یہ پیسے لے کر مانوس ھونے کی بجائے پیسے دے کر مانوس ھونے کو بھی تیار ھے ، والدین میٹھے بول ، … Read more

ازدواجیات ! رشتے کیوں ٹوٹتے ہیں؟

ایک تو بچیوں کے رشتے ملتے نہیں،اور جو ملتے ہیں وہ جھٹ پٹ کچے دھاگے کی طرح ٹوٹ جاتے ہیں ـ اس میں کوئی استثنی نہیں فرسٹ کزنز میں بھی طلاقیں ہو رہی ہیں ، غیروں کا تو معاملہ ہی الگ ہے ، اسباب بھی بڑے پیچیدہ ہیں ، سوشل میڈیا نے لڑکیوں کو بولڈ … Read more

اولاد کے حقوق۔

ہمیں یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہونی چاہئے کہ ہماری اولاد ہم سے زیادہ جانتی ہے, یہ اولاد کا پہلا حق ہے،اور ان کی اولاد ان سے زیادہ ذہین و فطین ہو گی۔ گھروں میں اولاد اور والدین میں سرد جنگ اسی لئے چلتی ہے کہ والد خود کو رب الاسرہ نہیں … Read more

پاکستان کا فلسطین ۔

ڈیفنس ھاؤسنگ اسکیم والے پورے ملک کے مشرق سے لے کر مغرب اور شمال سے لے کر جنوب تک جنگلات کو اندھا دھند کاٹے آور ھاؤسنگ سوسائٹیاں بناتے چلے جا رہے ہیں،ان کی دیکھا دیکھی دیگر پرائیویٹ ھاؤسنگ سوسائٹیوں والے بھی کھمبیوں کی طرح اگتے چلے جا رہے ہیں، قبضے کے لئے سرکاری جنگلات کو … Read more

قیامت کے فیصلے دنیا میں مت کریں

اللہ تعالیٰ سے ڈرا ڈرا کر اس کے ساتھ تعلق کو نفرت کی حد تک لے جانا۔ عذاب قبر کی جھوٹی کہانیاں سنا سنا کر مسلمانوں کی نیندیں حرام کر دینا، اور ذرا ذرا سی خطا پر کروڑوں سال کی سزائیں سنانے والوں کا علاج یہ بابا ہی ہے جس نے مرنے پر ایسے خوشی … Read more

اخلاقی قدروں میں انحطاط ۔

1- جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔ 2-جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔ 3- جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و … Read more

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ انسان کسی حال میں بھی خوش نہیں رھتا،، … Read more