موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟

موبائل اور مصحف کے قران میں کیا فرق ہے؟ سوائے اس کے کہ موبائل پر ایک ہاتھ سے پکڑ کر پڑھا جا سکتا ہے، جبکہ مصحف کو کھولنے کے لئے دونوں ہاتھ درکار ہیں۔ مصحف کو تیل والے ہاتھ لگتے ہیں مگر موبائل اس سے محفوظ رہتا ہے کیونکہ صاف ہو جاتا ہے۔ مصحف کے … Read more

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن )

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن ) اللہ پاک نے مرد کو قوام بنایا ھے عورت کا ،،، یہ قوام کیا ھے ؟ اس کام مادہ وھی قام یقوم قائم ھے ،، اللہ قیوم ھے ،، کائنات اس کے سہارے قائم ھے ،کھڑی ھوئی ھے ،،،،، عورت ذات ذھین فطین ھونے کے باوجود اپنی فطرت … Read more

آیتِ مودت !

آیت مودت سورہ شوری میں نازل ہوئی ہے اور یہ مکی دور کے اس مرحلے کی سورت ہے ،جس میں اب براہ راست رسول اللہ ﷺ پر تشدد اور سماجی بائیکاٹ کا شکار بنایا جا رہا تھا ، اس وقت قریش مکہ کو کہا جا رہا ہے کہ آپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں … Read more

سورہ الاحقاف ایت 9

قل ما کنت بدعا من الرسل ولا ادری ما یفعل بی ولا بکم۔ان اتبع الا ما یوحی الی وما انا الا نذیر مبین(الاحقاف ۔9) کہہ دیجئے میں کوئی اوپرا یا انوکھا رسول نہیں ، اور نہ میں یہ جانتا ہوں کہ تمہارے ساتھ کیا کیاجائے گا اور میرے ساتھ کیا ہو گا ۔۔۔ ۔ یہ … Read more

الفرقان آیت 73 کا ترجمہ

، وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا (73 الفرقان)،، کا یہ ترجمہ محلِ نظر ہے کہ ’’ جن کے سامنے جب اللہ کی آیات ذکر کی جائیں تو وہ ان پر اندھوں بہروں کی طرح نہیں گرتے ‘‘ پہلی بات یہ کہ اللہ پاک کی آیت پر اسی طرح فوری طور … Read more

حدود و قصاص

ایک سوال کا جواب ! حدود و تعزیرات  کا نظام تو چل رھا ھے قابلِ فروخت گواھوں ،ججوں اور وکیلوں کی موجودگی میں بس اتنی ھی ھو بھی سکتا ھے ، یہ نظام کس حکومت کے دور میں رکا ھے ؟ ،، آپ بس ھاتھ کاٹ کر ثابت کرنا چاھتے ھیں کہ اسلام آ گیا … Read more

بخاری و مسلم کی ضعیف روایات

،، پارٹ -1 هذا لا يقدح بإمامة البخاري ولا مسلم، ولا بمكانة صحيحيهما. لكن الله يأبى العصمة لكتابٍ إلا كتابه العزيز،، ان احادیث پرجرح سے نہ تو امام بخاریؓ اور نہ امام مسلمؒ کی امامت اور جلالت علمی نہ ھی ان کی کتابوں پر کوئی فرق پڑتا ھے ، لیکن اللہ پاک نے پسند نہیں … Read more

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

  اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا … Read more

موسی علیہ السلام جب رسول بن کر لوٹے تو "کان حیی ” حیادار تھے ،سب کے سامنے ننگے نہیں نہاتے تھے ،، جبکہ باقی بنی اسرائیل کھلے کھاتے اور ننگے نہاتے تھے ،، بنی اسرائیل نے کہا کہ لازم موسی علیہ السلام کے خفیۃ اعضاء میں کوئی عیب ھے ( بچہ وہ ساتھ لے کر … Read more

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے جیسے … Read more