سوشلستان یا قبرستان سیزن ـ2

خواتین کے حقوق کے بارے میں فیس بک پر سب سے مدلل اور زوردار آواز ہم نے بلند کی ، ان کے بارے میں مذھبی نقطہ نظر میں جو ڈنڈی ماری گئ اس کا رد قرآن و سنت سے پیش کیا ، اس لئے ہمیں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ ھم مردانہ تعصب سے … Read more

معـــــــروف اور منکـــــــــــــر !

کسی پوسٹ پر جب کمنٹس آتے ھیں تو احساس ھوتا ھے کہ جسے ھم زکام یا عام فلو سمجھ کر علاج کرنے چلے تھے وہ تو برڈ فلو یا انفلوئنزا الخنازیر نکلا ھے ! کانسیپٹ عام آدمی کا تو خراب تھا ھی مگر پتہ چلتا ھے کہ یہ ھمارے دیندار طبقے میں بھی کافی قوت … Read more

دین اور سیاست ۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دین میں بھائی بھائی اور یک جان و دو قالب تھے ۔ نماز روزہ ، زکوۃ و حج وغیرہ میں کوئی اختلاف نہیں تھا ، سب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر عبادت کرتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا اور آنکھیں سب سے سچا راوی ہوتی … Read more

حیض اور روزہ ـ صوم الحائض ۔

اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more

ایام اور صیام کا مسئلہ

استاذ محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب ایام اور صیام کے مسئلے کو قرآن سے الگ کر کے دیکھتے ہیں ، چونکہ ان کا مؤقف ہے کہ دین کی سنت قرآن سے قدیم چیز ہے ، لہذا ایام میں روزے کی ممانعت کو سنت ابراھیمی سے اخذ کیا جائے گا ۔ یہاں اشکال یہ ہے … Read more

جنتی کون ؟

ہم مسلمان ہیں اور ہماری نجات کا پیمانہ قرآن و سنت ہیں ، ہم سے دنیا میں انہی پیمانوں کے مطابق فیصلہ کرنے کا مطالبہ ہے اور آخرت میں انہی کے مطابق محاسبہ ہونا ہے ـ یہود کی نجات کا پیمانہ تورات ہے ، دنیا میں بھی ان سے تورات کے مطابق فیصلے کرنے کا … Read more

قول و عمل کا کھلا تضاد ۔

مسخ شدہ ںمعاشرتی عقائد کسی بھی مذھب کی مذھبی کتاب میں نہیں ملتے بلکہ اس قوم کے ادب اور شاعری میں ملتے ھیں ،آپ کو کوے کی فضائل پہ کوئی کتاب نہیں ملے گی مگر ھر زبان کی شاعری میں سیکڑوں شعروں میں اس ” مِتھ ” کا اظہار ملے گا جس میں کوے کے … Read more

مار کا حق صرف لونڈی کے خلاف ہے !

کیا یہ تعجب کی بات نہیں کہ بیوی کو زنا کرتے پا لے تو سورہ النساء ہی کی آیت ۱۵ میں گھر میں بند کرنے کا حکم دیا مارنے یا زد وکوب کرنے کا حکم نہیں دیا ؟ اس لئے کہ بیوی شوھر کی لونڈی نہیں ھوتی بلکہ پارٹنر ھوتی ھے ، اگر بددیانتی کرتی … Read more

سوال: جب اک خدا خود بخود ہوسکتا ہے تو کائنات کیوں نہیں ؟

سوال ۔ اوشو کہتا ہے کہ جب ہم مان لیتے ہیں کہ خدا موجود ہے تو یہ سوال اٹھتا ہے کہ خدا کو کس نے تخلیق کیا تو جواب میں کہتے ہیں کہ اس کو کسی نے نہیں بنایا وہ خود بخود ہے تو جب اک خدا خود بخود ہوسکتا ہے تو کائنات کیوں نہیں … Read more

خواب راحت میں تھے ام ہانی کے گھر؟

معراج کی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک شادی شدہ نا محرم عورت کے گھر اپنی چھوٹی چھوٹی بچیاں اکیلی چھوڑ کر رات کے تیسرے پہر کیا کر رہے تھے؟ واضح رہے تازہ تازہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا انتقال ہوا تھا۔ جب کہ ام ہانی کا شوہر رسول اللہ صلی اللہ … Read more