میں اور میری وال – اور ھم دونوں کا حال

میری وال پہ اھل حدیث بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی دیوبندی بھی ھیں ! میری وال پہ حنفی بریلوی عرف اھل سنت والجماعت بھی ھیں ! میری وال پہ شیعہ عوام ھی نہیں شیعہ علماء بھی ھیں ! شیعوں میں سے اثنا عشری بھی ھیں اور زیدی بھی ھیں ! میری وال پہ … Read more

عقل کے دشمن

باجوڑ والے بچے پشاور کے بچوں نے مارے تھے ؟ Muhammad Adeel تف ھے آپ لوگوں کی سوچ پر ،، ولا تزر وازرۃ وزر اخری ،، دوسری بات حکومت مار رھی ھے ریاست کی رٹ کے نام پر جس سے ریاست بدنام ھوتی ھے اور تم لوگ مارتے ھو اسلام کے نام پر جس سے … Read more

میرے کزن کا پچھلے ھفتے انتقال ھو گیا ھے ، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے نہایت سیدھے سادے آدمی تھے ، شارجہ میں تقریباً 43 سال گزار دیئے ،، انہوں نے ایک دفعہ اپنے بیٹے کو میرے پاس بھیجا کہ چاچو کے پاس قرآن پڑھو ،، ظہور 10 سال کا بچہ تھا 23 سال … Read more

تصوف کا نچوڑ ! حقیقی تقویٰ یہ ھے کہ جو کچھ تیرے دل کے اندر ھے اگر تو اس کو ایک کھلے طباق میں رکھ کر بازار کا گشت لگائے تو اس میں سے ایک چیز بھی ایسی نہ ھوجس کو آشکار کرنے میں تجھے شرم محسوس ھو” حضرت علی ھجویری رحمہ اللہ

بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ (93-البقرہ(

اپنے ایمان کا جائزہ لو ،، ایمان کے دعوے تو بہت کرتے ھو مگر تمہارا ایمان تم سے دنیا کی ھر ایجاد کردہ برائی کروا رھا ھے ،کتنا برا ھے تمہارا ایمان جو تم سے اپنے ھی بھائیوں کا قتل کرواتا ھے ، انہیں اذیتیں دے کر مرواتا ھے ، زنا بدکاری ،کھانے پینے کی … Read more

میں یہ بات اپنے مضمون میں واضح کر چکا ھوں کہ پرانے فتووے سوائے ھماری طاقت کی رعونت کے اور کچھ ثابت نہیں کرتے ،، جن میں یہاں تک کہا گیا کہ کسی غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے والے کو تعزیر دی جائے گی ،جبکہ نبی کریمﷺ کا اسوہ کوئی اور بات … Read more

ایک لنگڑے فقیر کو دیکھ کر خاتون کا دل بھر آیا ، اس نے اسے پیسے بھی دیئے اور تازہ خریدے ھوئے سیبوں میں سے چند سیب بھی اسے دیئے ،، اس کے پاس بچھے ایک کپڑے پر چند سکے دیکھ کر خاتون نے دکھ کا اظہار کیا کہ لوگوں میں اب انسانیت نام کو … Read more

جب تک انسان باقی ھے تب تک قرآن باقی ھے ، جب تک جان باقی ھے تب تک توبہ کا دروازہ کھلا ھے ،، موت کا فرشتہ نظر آتے ھی زبان بھی بند اور توبہ کا دروازہ بھی بند !

سحـــــر ھو جائے گی شامِ غریباں، ھم نہیں ھونگے ! چـــراغِ زندگی ھــو گا فــــروزاں ھم نہیں ھوں گے چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ھم نہیں ھوں گے ! جــوانوں اب تمہارے ھــاتھ میں تقــدیرِ عالــم ھے تمہی ھو گے فروغِ بــزمِ امکاں ھم نہیں ھوں گے ! جئیں گے وہ جو دیکھیں گے … Read more

وہ سیاح تھا اور جنگلی حیات پہ تفصیلی مضامین لکھا کرتا تھا مگر آج مصیبت میں پھنس گیا تھا ،، پانی کہیں دور دور تک نہیں مل رھا تھا اور گرمی کی شدت میں پیاس کا یہ عالم تھا کہ گویا زبان چمڑا بن کر منہ سے چمٹ رھی تھی ، حلق سے تھوک نگلنا … Read more