اپنوں کے ھاتھوں علم کی بے حُرمتی
تلوار پہ زور دینے والوں نے زمین اور مٹی تو مسلمانوں کو دے دی مگر یہ تلوار باز ھمیشہ علم دشمن ثابت ھوئے ، علمی میراث پہ بھی اسی طرح شب خون مارتے رھے جس طرح دشمن پر یلغار کی جاتی ھے ،اور آج بھی بندوق اور علم کی آپس کی یہ دشمنی برقرار ھے … Read more