ٹانگے والا خیر خواہ

ھم مسجد جائیں یا مدرسہ ھمارے دماغ میں یہی کوٹ کوٹ کر بھرا جاتا ھے کہ تم چاھے جیسے بھی ھو مگر تم نے سارے مسلمانوں کا نانا بننا ھے اور فرھاد علی تیمور کی طرح سب کے دماغوں میں گھس کر ان کی نیتوں کا پتہ کرنا ھے اور جو تم سمجھتے ھو اسی … Read more

شادی کی رسم

یار شادی کی رسموں کے خلاف تو ھمارے سمیت سب لکھتے ھیں ،، کبھی ان رسموں کے فوائد پہ بھی کوئی تحریر نظر سے گزری ھے ؟ نہیں گزری تو میرا خیال ھے کہ ایسی تحریر آپ کی نظروں سے گزار دی جائے تا کہ سند رھے ،،،،،، ان رسموں کے مُضر اثرات تو والدین … Read more

ھمارا کردار اور ھمارے اھل وعیال

شکایت تھی کہ بیٹا پہلے اچھی بھلی نماز پڑھتا تھا اور وہ بھی پہلی صف میں ،، داڑھی بھی سُچی رکھی ھوئی ھے ،،،،،،،،،،،،،،، داڑھی تو ابھی بھی ھے مگر نماز چھوڑ بیٹھا ھے ، بس کبھی کبھار ھی مسجد آتا ھے ، پلیز مولوی صاحب اس کو سمجھائیں میں بہت پریشان ھوں ، اس … Read more

انسان اور ابابیل

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ھے ،، اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ھوتی ھے اور نہ ھی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک … Read more

دھریوں نے حکمتِ عملی یہ بنائی ھے کہ قرآن میں سے عذاب کی آیتیں ، احادیث میں سے سخت ترین احادیث اور مختلف مکاتبِ فکر کے متشددانہ فتوے پکڑ کر پوسٹ بناتے ھیں اور پھر مسلمانوں کو آپس مین بھی لڑاتے ھیں اور اسلام کو مشکل ترین اور انسانیت کا دشمن دین ثابت کرتے ھیں … Read more

امام احمد رضا خان بریلوی فقہ حنفی کے بطل جلیل تھے ، فقہ میں نکتہ سنجی میں کمال رکھتے تھے اور بات کہ تہہ تک پہنچنے میں یدِ طولی حاصل تھا ، موجودہ یا مروجہ بریلویت جس نے ان کو بدنام کر کے رکھ دیا اور لوگوں نے بریلویت کو بدعات کا گہن لگا کر … Read more

سوشل کانگو وائرس !

قندِ مکرر- ناک کی بائیوگرافی اور کیمسٹری ! ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، نہایت خوفناک … Read more

سنتِ رسول ﷺ کی اقسام اور خلفاءِ راشدین کے اختیارات !

ھمارا اصل المیہ یہ ھے کہ ھمیں اسلام ایک ریاست اور نظام کی بجائے ،سپیئر پارٹس کی شکل میں ملا ھے ! جسے ھر مکتبہ فکر اپنی ھر مسجد میں اپنی اپنی مرضی سے جوڑ رھا ھے ، یہ الگ بات ھے کہ ایک مسجد کا اسلام دوسری مسجد کے اسلام سے نہیں ملتا ! … Read more

ھدایت کے ضابطے

یہ کائنات اللہ پاک کی نہایت سوچی سمجھی اسکیم کے تحت پیدا کی گئ ھے – یہ کوئی کسی کھلنڈرے کا کھیل یا کسی جذباتی کا جلدبازی میں اٹھایا گیا قدم نہیں ھے – اس کے بنانے والا آج تک کبھی پچھتایا نہیں ھے اور نہ ھی کوئی چیز اس کے لئے سرپرائز ھے – … Read more

خدا کے وجود کے منکروں کے پاس اپنے تئیں یہ سب سے منہ توڑ دلیل ھے کہ اگر ھر مخلوق کا کوئی خالق ھونا ضروری ھے تو خود خدا کا خالق کون ھے ؟ یا اللہ کو کس نے بنایا ھے ؟ جواب عرض ھے کہ ! اگر ایک مجلس میں کسی کو موبائیل یا … Read more