دعا اور تقــــــدیر

کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا ھے تو … Read more

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ ،، جبکہ ھمیں ایک لمبی دردناک کہانی کے پیچھے لگا دیا گیا ! قال : فجئت المسجد أريد أن أطوف بالكعبة ، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم قائم يصلي ، وكان إذا صلى استقبل الشام ، وجعل الكعبة بينه وبين الشام ، … Read more

ھمارا الیکٹرونک میڈیا سیکورٹی رسک ھے

دنیا کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا تصور تک نہیں کیا جا سکتا کہ ٹی وی چینل پر ٹروپس کی تعداد اور لوکیشن دکھائی جائے یا بتائی جائے ، ھائی ویلیو ٹارگٹ کی لوکیشن بتانا کہ فلاں قیدی فلاں جیل میں ھے ، وھاں اتنی تعداد میں گارڈ لگی ھے ، … Read more

آرمی چیف سودا بازی کے لئے کابل میں ھیں ،،

پہلے القاعدہ کا جمعہ مارا تھا تو اسماعیل محسود لیا تھا ۔۔ قضل اللہ فری میں نہیں ملے گا ، اس کے بدلے ادھر سے بھی ھائی ویلیو ٹارگیٹ گفٹ کیا جائے گا ،مگر یہ طے ھے کہ اب حکومت یکسو ھو گئ ھے کہ کیا کرنا ھے اور کیسے کرنا ھے ! میاں صاحب … Read more

کافر کافر

پاکستان کے وجود کے ظہور پذیر ھونے اور ھند کے بٹوارے سے متصل پہلے لاھور سے شائع ھونے والے ایک اخبار ” پرکاش ” نے سُرخی جما دی کہ مسلمان سارے کافر ھیں ،، مسلمانوں اور ھندوؤں میں پہلے سے موجود ٹینشن لاوا بن کر لاھور کی سڑکوں پہ بہہ نکلی ،، ھنگامے شروع ھو … Read more

توھین رسالت قانون

توھین رسالت قانون کو آج تک کسی نے نہیں کہا کہ ختم کیا جائے خصوصاً جب کہ برطانیہ سمیت دیگر کئ یورپی ممالک میں بھی یہ قانون لاگو ھے ،، جس نے بھی کہا ھے یہی کہا ھے کہ اسے یورپ کی طرح ھی شفاف بنایا جائے اور وہ اتھارٹی صاف صاف مقرر کی جائے … Read more