Home / Hadith / Mozoat

Mozoat

موضوعات، اور ضعیف احادیث

کچھ وکھرا کر کے دکھانے کی انسانی حس !!

Sense Of Achievement اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے …

Read More »

پالنے والے سے حسنِ ظن ،،

(( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ يَذْكُرُنِي وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالَّتَهُ بِالْفَلَاةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا …

Read More »

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ھیں ،، قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ،، «اذا سرتک حسنتک و ساءتک سیئتک فأنت مؤمن.» اگر تیری نیکی تجھے خوشی دے اور تیرا گناہ تجھے غمگین کر دے تو تم مومن ھو ،، اس سے مراد یہ ھے کہ …

Read More »

علماء اور سیلزمین شپ !

ایک بچی لکھتی ھے کہ آپ کا بہت صبر ھے کہ آپ اتنے لوگوں کو ڈیل کرتے ھیں،، میرا خیال ھے کہ یہ بات کچھ زیادہ درست نہیں ! ایک شہر کے سارے علماء کا صبر ایک طرف اور اسی شہر کی کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان کے ایک سیلز …

Read More »

پاکستان اور ھم مہاجر ،،

وہ ھندو جو پاکستانی ٹیم کے میچ جیتنے پر کشمیریوں کی خوشی برداشت نہیں کر سکتا اوراس جرم میں ان کو یونیورسٹیوں سے نکال دیا جاتا ھے ، وہ خود پاکستان کا بننا کیسے ہضم کر لیتا ،، کشمیر میں ھندو ڈوگروں نے ظلم کا بازار گرم کر دیا ،ھمارے …

Read More »

بخاری و مسلم کی ضعیف روایات

،، پارٹ -1 هذا لا يقدح بإمامة البخاري ولا مسلم، ولا بمكانة صحيحيهما. لكن الله يأبى العصمة لكتابٍ إلا كتابه العزيز،، ان احادیث پرجرح سے نہ تو امام بخاریؓ اور نہ امام مسلمؒ کی امامت اور جلالت علمی نہ ھی ان کی کتابوں پر کوئی فرق پڑتا ھے ، لیکن …

Read More »

السوال ،،،،،،،،،،، اسلام علیکم حضرت ایک چھوٹا سا سوال تھا. میرے کافی زیادہ دوست شراب کے عادی ہیں. مسئلہ یہاں پے پیش آتا ہے کہ میں کچھ کھا یا پی رہا ہوتا ہوں تو وہ ایک سِپ مار لیتے ہیں یا ایک بائٹ لے لیتے ہیں. مجھے انہیں روکنا بھی …

Read More »

مساجد اور مسلمان ،،،،،،،،

  بیرون ممالک میں ایک دفتر میں مختلف مذاھب اور مختلف مکاتبِ فکر کے لوگ اکٹھے کام کرتے ھیں ،،ان میں ھندو عیسائی ، مسلم کا کامبینیشن تو چلتا ھی رھتا ھے ،، مگر ساتھ بریلوی ،دیوبندی، شیعہ سنی ، یا حنفی اور غیرمقلد کا جوڑا بھی پایا جاتا ھے …

Read More »

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

  اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے …

Read More »

رات کے چراغ !

  جب آپ رات تیسر پہــر نفل پڑھ رھے ھوں ،، سر سجدے میں ھو تھوڑی دیر سکوت اختیار کیجئے اچھی طرح اپنی ھیئت کا جائزہ لیجئے کہ آپ کا سر ربِ قدوس کے قدموں میں دھرا ھے جس نے آپ کو بخشنے کے لئے نزول فرمایا ھے ! اس …

Read More »