Saaf Shaffaf Nabi – By Qari Hanif Dar,22/1/2016
نبئ کریم ﷺ ھر زمانے کے رسول ھیں اور قیامت تک آپ کی ھستی کی طرف کوئی اخلاقی عیب منسوب نہیں کیا جا سکتا ،، Source
نبئ کریم ﷺ ھر زمانے کے رسول ھیں اور قیامت تک آپ کی ھستی کی طرف کوئی اخلاقی عیب منسوب نہیں کیا جا سکتا ،، Source
عبادت کر کے بھی اللہ سے معافیاں مانگنے والے کہ تیرا حق ادا نہ ھوا Source
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی بھی جان کو ناحق قتل کرنا ہے اگرچہ اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہو ـ Source
اسی کے نشان ھیں ھر طرف ،اندر باھر ھر چیز اس کی طرف اشارہ کرتی ھے! اللہ ھی اللہ Source
توحید انسانوں پر اللہ پاک کا خاص الخاص فضل ھے مگر لوگ اس کی قدر نہیں کرتے ! Source
اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ Source
میرے نبی اللہ کے بھی آئیڈیل ھیں ،، جن کے سیرت و کردار کی قسمیں میرے رب نے کھائی ھیں ،، Source