Iman O Amal- By Qari Hanif Dar,29/11/2019

اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ Source

Insan Awr Khaliq- By Qari Hanif Dar,22/11/2019

اللہ کے وجود کا سب سے بڑا گواہ انسان خود ہے ـ کیونکہ جس طرح اہنے آپ میں اور کائنات میں یہ رب کو کھوج سکتا ہے باقی مخلوق میں یہ صلاحیت نہیں ہے ـ Source