Iman O Amal- By Qari Hanif Dar,29/11/2019



اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ

Source