دل کــیا بدلا دنیا بدلــی ، بدل گئـی تقــدیـریں !
شیخ دوست محمد قریشی فرمایا کرتے تھے،توحید جب تک زبان تک رھتی ھےگناہ چھوٹتے نہیں -مگر توحید جب دل میں بس جاتی ھے تو گناہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے! اللہ پاک کا ارشاد ھے، ان الملوک اذا دخلوا قریۃً افسدوھا،،و جعلوا اعزۃ اھلہا اذلۃ ،و کذلک یفعلون،، اصلاً یہ قول ملکہ بلقیس کا … Read more