مسئلہ غلامی اور اسلام !

1- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ! البتہ اس کا پالا صدیوں سے قائم غلامی کے ادارے سے پڑا جو اس قدر قوی تھا کہ پوری دنیا کی معیشت اس نظام پر چلتی تھی،قوموں کی قومیں غلام بنائی جا رھی تھیں جو دوسری قومیں کی معیشت کی …

Read More »

قرآن اور اجماع امت

قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت کا امام اور خلیفہ ہے، اس کے خلاف اجماع کی کوئی حیثیت نہیں،جس دن ثابت ہو جائے کہ فلاں اجماع امت قرآن کے خلاف ہے اسی لمحے وہ اجماع کالعدم ہو جائے گا،اسی طرح قرآن کریم کے خلاف …

Read More »

صحاح ستہ کے شیعہ راوی

صحاح ستہ کے شیعہ راوی جنہوں نے ھماری صحاح ستہ کا 80٪ بوجھ اٹھایا ھوا ھے ، محمد بن مسلم ابن شھاب الزھری ،، شیخ عباس قمی اپنی کتاب تتمۃ المنتہی میں لکھتے ھیں ،، واختلف کلمات علمائنا فی مدحہ و قدحہ و قد فصل صاحب الروضات فقال انہ کان …

Read More »

ٹائیگر بام – Tiger Balm

اس دن وہ امام صاحب کے بالکل پیچھے کھڑا تھا ، اور طے کر کے آیا تھا کہ اپنا مسئلہ ان سے پوچھ کر رھے گا ،،، ایک امام صاحب تھے کہ پکڑائی ھی نہیں دیتے تھے، اپنے پائلیٹ گیٹ سے یوں Eject ھوتے تھے جیسے ایف 16 کا پائیلٹ …

Read More »

مباہلہ

مجھے علامہ ھشام الہی ظھیر کی تقریر بھی کبھی پسند نہیں رہی، اسکی وجہ بلا دلیل تھوک پھینک پھینک کر خطاب کرنا ہے۔ اب تحریر پڑھ کر مزید کوفت ہوئی ہے۔ مباہلہ صرف اور صرف نبی کی ڈومین ہے جو اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اللہ پاک کے حکم پر …

Read More »

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن )

الرجال قوامون علی النساء ( القرآن ) اللہ پاک نے مرد کو قوام بنایا ھے عورت کا ،،، یہ قوام کیا ھے ؟ اس کام مادہ وھی قام یقوم قائم ھے ،، اللہ قیوم ھے ،، کائنات اس کے سہارے قائم ھے ،کھڑی ھوئی ھے ،،،،، عورت ذات ذھین فطین …

Read More »

سوال ۔ فقہاء نے چھ سال کی عمر میں نکاح کا فتویٰ کیوں دیا ؟

سوال ۔ فقہاء نے چھ سال کی عمر میں نکاح کا فتویٰ کیوں دیا ؟ تلمیذ غزالی۔ الجواب۔۔ فقہاء کے دماغ میں چھ سال والی روایت پھنسی ہوئی تھی،ورنہ قرآن کریم نے وراثت کی تقسیم کو نکاح کی عمر کے ساتھ نتھی کر کے شعور کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ …

Read More »

منکرین قرآن !

ھشام ابن عروہ کو سچا ثابت کرنے کے لئے قرآن کی آیت وابتلوا الیتامی حتی اذا بلغوا النکاح کو معطل کر دیا گیا, اللہ پاک فرماتا ہے کہ یتیموں کو نکاح کی عمر تک آزماتے رہو جونہی ان میں کامن سینس پاؤ۔ ان کی میراث ان کے حوالے کر دو …

Read More »

شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر

حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا اپنی بہن عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں ایسا علم الرجال کی سب کتابوں میں لکھا ہے, حضرت اسماء تہتر ھجری میں سو سال کی عمر میں فوت ہوئیں،یہ بھی مشکوٰۃ سمیت سب کتابوں میں لکھا ہے،اب سو …

Read More »

ازدواجیات ! گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے

گھر کی خرابی نہایت ہی معمولی باتوں سے شروع ہوتی ھے اور نہایت ہی آئستہ آئستہ ہوتی ہے ، یہ چھوٹی چھوٹی باتیں سردیوں کی جھڑی کی طرح گھر کی چھت میں سنچتی رہتی ہیں اور پھر اچانک پتہ چلتا ہے کہ چھت اپنے مکینوں پر گر پڑی ہے ، …

Read More »