فلیاتوا بحدیث مثلہ ان کانوا صادقین۔(الطور۔34)

قرآن چیلنج دیتا ہے۔
فلیاتوا بحدیث مثلہ ان کانوا صادقین۔(الطور۔34)
پس چاہئے کہ یہ لوگ اس قرآن کی مثل کوئی حدیث لے آئیں اگر یہ سچے ہیں۔
یار لوگوں نے خدا کا یہ چیلنج سنانے والی زبان سے ہی جواب دلوا دیا کہ اوتیت القرآن و مثلہ معہ ۔۔
مجھے قرآن اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور کچھ بھی دیا گیا ہے۔