آیات مباہلہ

قرآن کریم کی تحریف اس کا نام ہے۔ تم عیسائی اپنے بیوی بچے لے آؤ اور خود بھی آ جاؤ، ہم اپنے بیوی بچے لے آتےںیں اور خود بھی آ جاتے ہیں۔ یہ اس وقت کی امت مسلمہ اور عیسائیوں کے پورے قبیلے کے درمیان مباہلے کا چیلنج تھا، ایک گھر اور عیسائیوں کے ایک … Read more

قبر سے متعلق قرانی عقیدہ

ثم انکم بعد ذالک لمیتون، ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون۔( المؤمنون،15-16) پھر اس کے بعد تم یقیناً مر جاؤ گے، پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔ عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں دوبارہ … Read more

رجم اور قرآن ۔

رجم اور قرآن ۔ قرآن کے قوانین کو معطل کرنے میں روایات کا کردار۔ رجم کی سزا اصلاً تورات کی سزا ہے، اور آج بھی اس میں موجود ہے، ان گناھوں کی فہرست میں مختلف جگہ بیان کی گئی ہے جن پر سنگسار یا رجم کی سزا دی جائے گی ۔ رسول اللہ ﷺ نے … Read more

قران کی سات قرات کے حوالے سے سوالات

1-سبع قرءات کی اصطلاح کو سبعۃ احرف کے علاوہ کسی اور سورس سے ثابت کر دیں۔ 2-سبعۃ احرف کا مطلب کیا ہے؟ سبعۃ احرف کو چوتھی صدی ہجری میں ابن مجاھد نے سبعہ قراءت قرار دیا جس کی نفی سب علماءِ سلف کی طرف سے کی گئ۔ 3۔سبعۃ احرف والی روایت میں سورہ الفرقان کے … Read more

کیا ایک اللہ ہی ہے جس کی توھین نہیں ہوتی ؟

قرآن میں اللہ پاک ہمیں اپنے بارے میں بتاتا ہے کہ اس کا معاملہ یہ ہے کہ وہ جس چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے بس حکم دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ کام فوراً ہو جاتا ہے، (اِنَّمَآ اَمْرُہٓٗ اِذَآ اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُ: ”اُس کے امر کی شان تو … Read more

اگر ہمارا ذکر کسی الہامی کتاب میں ہوتا تو؟

قران مجید میں اللہ تعالٰی نے بہت سارے لوگوں کے آپس میں ڈائیلاگز کوٹ کیئے ہیں۔موسی علیہ السلام اور قوم کے مکالمے، عیسیٰ علیہ السلام اور یہود و نصاری کے درمیان مکالمے۔ اھل ایمان اور ان کے انبیاء کے درمیان مکالمے۔اصحاب کہف کے آپس میں مکالمے وغیرہ وغیرہ، ذرا تصور کریں کہ اگر ہمارے بعد … Read more

Quran awr Hadees- By Qari Hanif Dar,29/4/2021

سات حروف والی روایت میں اس کہای کا فوری نتیجہ معاذاللہ حضرت ابئ بن کعب کے کفر کی صورت میں نکالنے کے باوجود امت کے نوجوانوں کو ڈسنے کے لئے صدیوں سے اس کہانی کو دودھ پلا کر پالا جا رہا ہے Source