میں یہ بات اپنے مضمون میں واضح کر چکا ھوں کہ پرانے فتووے سوائے ھماری طاقت کی رعونت کے اور کچھ ثابت نہیں کرتے ،، جن میں یہاں تک کہا گیا کہ کسی غیر مسلم کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے والے کو تعزیر دی جائے گی ،جبکہ نبی کریمﷺ کا اسوہ کوئی اور بات … Read more

ایک لنگڑے فقیر کو دیکھ کر خاتون کا دل بھر آیا ، اس نے اسے پیسے بھی دیئے اور تازہ خریدے ھوئے سیبوں میں سے چند سیب بھی اسے دیئے ،، اس کے پاس بچھے ایک کپڑے پر چند سکے دیکھ کر خاتون نے دکھ کا اظہار کیا کہ لوگوں میں اب انسانیت نام کو … Read more

جب تک انسان باقی ھے تب تک قرآن باقی ھے ، جب تک جان باقی ھے تب تک توبہ کا دروازہ کھلا ھے ،، موت کا فرشتہ نظر آتے ھی زبان بھی بند اور توبہ کا دروازہ بھی بند !

سحـــــر ھو جائے گی شامِ غریباں، ھم نہیں ھونگے ! چـــراغِ زندگی ھــو گا فــــروزاں ھم نہیں ھوں گے چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ھم نہیں ھوں گے ! جــوانوں اب تمہارے ھــاتھ میں تقــدیرِ عالــم ھے تمہی ھو گے فروغِ بــزمِ امکاں ھم نہیں ھوں گے ! جئیں گے وہ جو دیکھیں گے … Read more

وہ سیاح تھا اور جنگلی حیات پہ تفصیلی مضامین لکھا کرتا تھا مگر آج مصیبت میں پھنس گیا تھا ،، پانی کہیں دور دور تک نہیں مل رھا تھا اور گرمی کی شدت میں پیاس کا یہ عالم تھا کہ گویا زبان چمڑا بن کر منہ سے چمٹ رھی تھی ، حلق سے تھوک نگلنا … Read more

لاڈلے کا یہ جملہ یاد رکھنا چاہیے

نازیہ مصطفے تولی خان کا یہ بیٹا نہایت اکھڑ، جوشیلا، لڑاکا، بدتمیز اور کسی کی ایک نہ سننے والا تھا، لیکن تولی خان کا بہت لاڈلا تھا، جو کھیلن کو چاند مانگتا تو تولی اپنے لاڈلے کو چاند دلوانے کیلئے ہزاروں لاشیں بچھا سکتا تھا اور یہ لاڈلا بھی اپنے باپ کی محبت میں لاکھوں … Read more

عفریت – جاوید چوہدری

اور ایک ظہیر ماڈل بھی ہے، ظہیر صاحب کراچی کے بڑے بزنس مین ہیں، آج سے 22 سال قبل ان کا اکلوتا بیٹا حادثے کا شکار گیا، بیوی دوسری بار ماں بننے کی صلاحیت سے محروم تھی، ظہیر صاحب کے پاس دو آپشن تھے، یہ نئی شادی کرتے یا پھر باقی زندگی اولاد کے بغیر … Read more

محبت کی ادائیں

محبت والے داڑھی کیا نکالیں گے جو مدینے کا کانٹا نہیں نکالتے ! ھندوستان کے مشہور محدث جناب سید محد کچھوچھوی شاعر بھی تھے ، حج کر کے مدینے سے لوٹنے لگے تو روضہ اقدس پہ نبئ رحمت کو مخاطب کر کے ایک رباعی کہی ! نہ مجھ سے جدا تُم ، نہ تُم سے … Read more

حدیثِ بنو قریظہ پر اعتراض کا عماری جواب ، عمار خان ناصر کے سلگتے قلم سے

بنو قریظہ کے واقعے سے متعلق تین مزید نکتے اٹھائے گئے۔ ان سے متعلق مختصر گزارشات حسب ذیل ہیں: ۱۔ بنو قریظہ کے جنگی قیدیوں کو بغیر مقدمہ چلائے قتل کیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ ’’مقدمہ چلانے‘‘ کی کیا تعریف ہے؟ اور کیا مقدمہ چلانے کا کوئی ایک متعین لگا بندھا طریقہ ہے جس … Read more

عمار خان ناصر کا دردِ مسیحا

قادیانیوں کی نئی نسل کو حکمت اور محبت کے ساتھ واپس لانے کی تدابیر پر سنجیدہ غور وفکر کی ضرورت ہے۔ یہ اس امت کی ’’کھوئی ہوئی بھیڑیں‘‘ ہیں جنھیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس لانا امت کے علماء کی اصل ذمہ داری ہے۔ جتنی محنت، وسائل اور جذبہ باقی مسلمانوں کو ان کے کفر سے … Read more