زکوۃ سے نہ تو عمرہ ادا ھوتا اور نہ زکوۃ ادا ھوتی ھے ! زکوۃ سے نہ تو میلاد ھوتا ھے اور نہ زکوۃ ادا ھوتی ھے ! بھیک مانگ کر میلاد منانا کوئی کارِ خیر نہیں ! منانا ھے تو وقار کے ساتھ مناؤ ،، نبی ﷺ کی سیرت بیان کرو اور اپنا موازنہ … Read more
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ کہ گرمیوں میں جب چھٹیاں ھوتی تھیں تو امیروں کے بچے موج کرتے تھے ،، اور غریبوں کے بچے ھنر سیکھتے تھے، میں انہی غریب بچوں میں سے تھا ،، گرمیوں میں درزی کا کام سیکھتا تھا ،، اور پھوپھیاں ، ماسیاں اپنے بچوں کے کپڑے چھوٹے کرانے لے … Read more
اچھی بات کبھی مرتی نہیں اور بری بات بھی کبھی مرتی نہیں ،، ھر اچھی بات صدقہ ھے اور لوگوں کے لئے ھی لکھی جاتی ھے ، اس کی کوئی رائلٹی نہیں ھے ، مفت میں ملا ھے مفت بانٹو دین کا اصول ھے ،، مگر بعض دفعہ لوگ اس تحریر کی بنیاد پر کراس … Read more
مشتری ھوشیار باش
میری تحریروں کے اسپیئر پارٹس بیچنے والے دوستوں سے درخواست ھے کہ ان کے نیچے حوالہ دے دیا کریں ،، میرے اندازِ تحریر سے لوگ بڑی اچھی طرح واقف ھیں ،، وہ فوراً پہچان جاتے ھیں اور ان باکس تصدیق چاھتے ھیں کہ کیا یہ میری ھی تحریر کا حصہ نہیں ؟ یوں میری مصروفیت … Read more
ھم کیا چاھتے ھیں ؟ آزادی
گھر میں تزئین و آرائش کا کام چل رھا ھے ،، ساری رات رنگ کرتا اور دن کو سوتا ھوں پتہ چلتا ھے کہ قومیں کیوں آزادی کی خاطر قربانیاں دیتی ھیں ،، فرد ھو یا قوم – گھر ھو یا ملک ،، سب آزادی چاھتے ھیں ،، سب کچھ اپنی مرضی سے کرنے کی … Read more
میں بہت سارے لوگوں سے ملا ھوں میدان کی کشمیری قیادت سے بھی اور سیاسی قیادت سے بھی ،مگر میں بلا مبالغہ کہہ سکتا ھوں کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں الیف الدین ترابی مرحوم جیسا committed انسان نہیں دیکھا ،خاص طور پر ایکسیڈنٹ میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد جب کہ ان کی … Read more
الیف الدین ترابی مرحوم اور محاسبہ
میں اسلام آباد میں الیف الدین ترابی صاحب کے گھر بیٹھا ھوا تھا کہ ڈرائیور آیا ،،، اسے کسی کام سے بھیجا گیا تھا ،، پیٹرول کا میٹر چیک کیا گیا ،، 9 کلومیٹر متعلقہ روٹ سے زیادہ نکل رھے تھے، ترابی صاحب نے پوچھا کہ جس جگہ آپ کو بھیجا گیا تھا وھاں تک … Read more
غالباً 1977 میں فلم ” کنوار باپ ” کا ایک کلپ دیکھا تھا ، جس میں محمود اپنے مندر سے اٹھا کر پالے گئے لے پالک بیٹے کو کہ جس سے وہ بہت محبت کرتا تھا ،ظاھر ھے یہ محبت خون کی تو تھی نہیں ، یہ ترس اور پالنے کی محبت تھی ،، پالنے … Read more
رائج الوقت قانونی اور مسلمانی طریقے
گوجرخان کچہری جانا ھوا ، عرصہ 20 سال پہلے کی بات ھے ،، ایک اٹارنی اٹیسٹ کرانی تھی ،، اٹارنی دینے والا اسلام آباد کمپلیکس اسپتال میں تھا ، گینگرین ھو چکی تھی اور ایک ٹانگ چار آپریشن میں کٹ چکی تھی ،، جبکہ اب اسے Hip joint سے نکالنا تھا ، ان کی ابوظہبی … Read more
زلف رُخ سے ہٹا کے بات کرو ! رات کو دن بنا کے بات کرو ! میکدے کے چراغ مدھم ہیں ! تم ذرا آنکھیں اٹھا کے بات کرو ! پھول کچھ چاہئیں حضور ہمیں ! تم ذرا مسکرا کے بات کرو ! یہ بھی اندازِ گفتگو ھے کوئی ؟ جب کرو دل دکھا کے … Read more