اب بھی آ جاؤ ،،،،، کچھ نہیں بگڑا ! اب بھی ،،،، ھم انتظار کرتے ھیں ! السلام علیکم محترم قاری صاحب ابھی ابھی آپ کا شرعی ہیجڑے والا سٹیٹس پڑھا۔ قاری صاحب یہ ناچیز بھی کبھی اسی طرح کے شرعی ہیجڑا پن میں مبتلا رہا ہے۔ مگر اب نہیں۔ شاید اگر آپ اور رعائت … Read more

ھم بتوں کو جو پیار کرتے ھیں ! ۔ شاعری

ھم بتوں کو جو پیار کرتے ھیں ! نقلِ پروردگار کرتے ھیں ،،،،،،،،، ! اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر ! جاؤ ھم اعتبار کرتے ھیں ! کیا محبت بھی کوئی پیشہ ہے ؟ لوگ کیوں اتنے پیار کرتے ہیں؟ اب بھی آجاؤ کچھ نہیں بگڑا! ! اب بھی ھم انتظار کرتے ہیں ! دشمنی … Read more

حکم کی حکمت اور علت

اللہ پاک کے تمام قوانین کے پیچھے کوئی حکمت ھوتی ھے ، کسی واقعے پہ وہ حکمت کھل کر سامنے آ جاتی ھے تو اللہ پاک قانون بنا دیتا ھے ،، مگر ھمارے لئے اس حکم پر عمل کا سبب یا علت اللہ کا حکم ھوتا ھے نہ کہ اس حکم کی حکمت ،حکمت کی … Read more

جب تک یہ انسان کُش سوچ مذھبی لوگوں میں ختم نہیں ھوتی ،، لوگوں کا مذھب سے فرار روکا نہیں جا سکتا ،حالانکہ اس سوچ اور اس کے عواقب سے اسلام کا کوئی لینا دینا نہیں ! اسلام امن کا دین ھے ، اس کو اپنا پیغام پھیلانے کے لئے پر امن ماحول چاھیئے ، … Read more

یہ ھیں وہ خوش قسمت انسان جن کی خاطر ھم سینہ تان کر فیس بک کی دنیا میں کھڑے ھیں ،، اسلام کا اصلی چہرہ دکھانے کے لئے ،، بندے سے اللہ پاک کا تعلق سمجھانے کے لئے ! کچھ لوگوں کو ھماری باتیں تلخ لگتی ھیں وہ سمجھتے ھیں کہ ھم فلاں کو ٹارگٹ … Read more

اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبور جو … Read more

ایک سابقہ طالبِ علم کی فریاد

میری مسجد نمبر تین جس کا نام مکی مسجد ہے وہ دس مرلے کی تھی اس وقت صرف دس مرلے کی رہاشی علاقے کے درمیان میں مسجد میں ہی بچے پڑھتے تھے اور اس مسجد کا استاد سمجھو فضل اللہ ہی تھا اتنا ظالم کے چنگیز شرما جائے اپنے اکلوتے منڈے کو وہ سب سے … Read more

سائیں جی کا وضو اور ھمارا میڈیا

اچانک ھی ھمارے میڈیا نے اپنا موقف تبدیل کیا ھے ، وہ جو پہلے چند دن خوشی سے بغلیں بجا رھے تھے کہ فوجی عدالتیں بننے جا رھی ھیں،، پھانسیوں کی رننگ کمنٹری چل رھی تھی ، قیدیوں کی کتنی تعداد کس جیل میں ھے اور وھاں کتنے پولیس والے ھیں اور ان کے پاس … Read more

اسلام اور اس کے احکامات

اسلام میں احکامات کی مختلف قسمیں ھیں جن میں سے کچھ میں تو فرد مخاطب ھے اورجنہیں وہ انفرادی طور پر ادا کر سکتا ھے،اور کچھ احکامات میں نظم یا اجتماعیت مخاطب ھے،، چاھے وہ نظم کسی بھی اصول پر قائم کیا گیا ھو،،وہ کوئی سرداری قبائلی نظم ھو یا آمریت ھو یا خلافت ھو … Read more

بہترین سیاست دان وھی ھوتا ھے جو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے نہ صرف اپنی پارٹی کے اھم ممبران سے بلکہ عام ورکر سے بھی اجلاس بلا کر مشورہ کرے ، اپنے مخالفین تک کو لے کر ٹیبل پہ بیٹھے اور راتوں کی نیند حرام کر کے ان سے مشاورت کرے – اسمبلی اجلاس … Read more