اب بھی آ جاؤ ،،،،، کچھ نہیں بگڑا !
اب بھی ،،،، ھم انتظار کرتے ھیں !
السلام علیکم محترم قاری صاحب ابھی ابھی آپ کا شرعی ہیجڑے والا سٹیٹس پڑھا۔ قاری صاحب یہ ناچیز بھی کبھی اسی طرح کے شرعی ہیجڑا پن میں مبتلا رہا ہے۔ مگر اب نہیں۔ شاید اگر آپ اور رعائت اللہ فاروقی سے تعارف تھوڑا عرصہ قبل ہو جاتا تو ممکن ہے کے میں بھی لائن کراس نہ کرتا اور ابھی تک عقیدے میں ہی ہوتا۔