بہترین سیاست دان وھی ھوتا ھے جو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے نہ صرف اپنی پارٹی کے اھم ممبران سے بلکہ عام ورکر سے بھی اجلاس بلا کر کرے ، اپنے مخالفین تک کو لے کر ٹیبل پہ بیٹھے اور راتوں کی نیند حرام کر کے ان سے مشاورت کرے – اسمبلی اجلاس کی ضرورت پڑے تو ایک لمحہ دیر نہ کرے اور جب تک اراکین بحث کرنا چاھیں انہیں بحث کرنے دے ، ان کو دل غبار نکالنے دے کیونکہ کل انہوں نے بھی اپنے ووٹرز کو جواب دینا ھے کہ انہوں نے ملک و قوم کے مفاد کے لئے کیسی کیسی اھم بحث کی ھے ، اس کے بعد وہ کمرے میں بند ھو کر خوب غور و فکر کرے اور پھر ،،،،
ملکی مفاد کے پیش نظر،،،






‘ آرمی چیف کی بات مان لے !

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *