تابوتِ سکینہ – مقام ابراھیم اور میرے نبئ کریمﷺ کا سنگِ آستاں

لوگ جالی چومنے پر اعتراض کرتے ھیں !!!!!!!!!!!!!!!! محبت میں ماں اپنے بچے کا پیشاب خانہ بھی چوم لیتی ھے ، اور ھم نے بھی اپنے بچوں کے چومے ھیں ،، محبت کسی ضابطے کی پابند نہیں ھے ،میرے نبیﷺ سے متعلق کوئی چیز بھی چومنے میں کوئی حرج نہیں ،، مجھے کوئی بتا دے … Read more

خانقاہ اور دیہاتی

دیہات میں لوگوں کی ایک عادت ھے کہ وہ لنگتے پلنگتے ،، یعنی چلتے پھرتے جس خانقاہ کے پاس سے گزرتے ھیں اسے ھاتھ لگا کر پھر ھاتھوں کو چومتے اور کانوں کو لگا کر توبہ تائب کرتے ھیں ،،، روزہ رسول ﷺ کے سامنے ایک دیہاتی سا بندہ کھڑا تھا وہ کب سے اس … Read more

کیا امام زہری کی روایت فدک صحیح ہے ۔ ( محمد ایف علوی )- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ وَالْعَبَّاسَ عَلَيْهِمَا السَّلَام أَتَيَا أَبَا بَكْرٍ يَلْتَمِسَانِ مِيرَاثَهُمَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا حِينَئِذٍ يَطْلُبَانِ أَرْضَيْهِمَا مِنْ فَدَكَ وَسَهْمَهُمَا مِنْ خَيْبَرَ … Read more

نغمہ کجا و من کجا

عطر والے کے پاس اگر جاؤ ،، اور وہ برانڈڈ ھوں مثلاً رصاصی والے یا الملکی والے تو وہ ایک عطر یا بخور سنگھانے کے بعد بڑی کرخت کافی سنگھاتے ھیں ، تا کہ آپ کے حواس سے پچھلی خوشبو کے اثرات کو نارمل کیا جائے اور آپ اگلی خوشبو کا taste بخوبی انجوائے کر … Read more

سادگی پارٹ – 6 ھم پردیسی ھوئے تو والد صاحب نے سب سے پہلا سبق پڑھایا کہ جب بھی کوئی آپ سے بات کرے تو آپ نے اسے جواب دینا ھے ” انا عربی ما اعرف ” ھم مخاطب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے پورے مخارج کا خیال رکھتے ھوئے بتاتے کہ ھمیں … Read more

تبلیغی جماعت میرے مطابق

میں 1978 سے جماعت کے ساتھ بمعہ فیملی منسلک ھوں ، والد صاحب اور بھائیوں کے ساتھ ھی سہ روزہ لگتا تھا ،،،،،، پہلے پہلے تبلیغی جماعت انسان میں بہت تبدیلیاں لاتی ھے ،، یہ تعلیمِ بالغاں کا سستا اور بابرکت پروگرام ھے ،، یہ تبلیغی نہیں تعلیمی جماعت ھے ،، ایک خاص عمر کے … Read more

تمہیں رسوا سرِ بازارِ عالم ھم بھی دیکھیں گے ! تمہیں بھی دیکھنا ھو گا یہ عالم ، ھم بھی دیکھیں گے ! دین ھمیشہ بڑے لوگ بدلتے اور بگاڑتے رھے ھیں ،، عام پادری یا ربی یا مولوی یہ کام نہیں کرتا ، اس کا کام یہ جعلی کرنسی مارکیٹ میں چلانا ھوتا ھے … Read more

وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں ! سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سر گراں کیوں ہو ؟ کِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو ! نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو ؟ وفا کیسی کہاں کا عشق … Read more

وہ میری تنگئ داماں کا ،،،،،، گلہ کرتا ہے !جو بھی غنچہ تیرے ہونٹوں پہ کِھلا کرتا ہے ! دیر سے آج میرا سر ہے تیرے زانوں پر ! یہ وہ رتبہ ہے جو شاہوں کو ملا کرتا ہے ! میں تو بیٹھا ہوں دبائے ہوئے ” طوفاں "کو ! تو میرے دل کے دھڑکنے … Read more

آنکھوں کے چراغوں میں اُجالے نہ رہیں گے ! آجاؤ ،،،،، کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے ! جا شوق سے لیکن پلٹ آنے کے لیے جا ! ہم دیر تک اپنے کو سنبھالے نہ رہیں گے ! اے ذوقِ سفر خیر ہو ،،،،،،،، نزدیک ہے منزل ! سب کہتے ہیں اب پاؤں میں … Read more