سوال ! قاری صاحب سلام۔ پوچھنا یہ تھا کیا آدم علیہ السلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگی تو انکی دعا قبول ہوئی تھی؟ الجواب ! قرآن کہتا ھے ،، قالا ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکونن من الخاسرین ،، ( دونوں نے کہا کہ اے … Read more

آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کیآ !

ھمارے ھم زلف ھیں جن کی گاؤں میں ایک چھوٹی سی دکان تھی ،جس میں رس ، بسکٹ بچوں کی ٹافیاں اور کوئی پانچ پانچ کلو دالیں رکھی ھوئی تھیں ،،، وہ قتل کے مقدمے میں گواہ تھے، مخالفین نے ان کے خلاف انکم ٹیکس میں درخواست دی اور ایک مریل سا منحوس شکل کا … Read more

برگ صحر

ا ، آل سے مراد نبی ﷺ کی امت ھے ، جس طرح آل فرعون سے مراد فرعون کی قوم یا اس کو فالو کرنے والے لوگ ھیں ،،، کیا قرآن کے حکم میں آل شامل ھے ؟ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً ( الاحزاب-56 )،، … Read more

آئے ھیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کے ،،،،،،،،،، آئے ھیں وہ مزار پہ،،،،،،، گھونگھٹ اتار کے ! مجھ سے نصیب اچھے ھیں میرے مزار کے ! بجلی کبھی گری ،،،،،،،،کبھی صیاد آ گیا ! ھم نے تو چار دن بھی نہ دیکھے بہار کے ! صیاد تیرے حکمِ رھائی کا ،،،،،،، شکریہ ! ھم … Read more

سوال – لیکن کاش کہ ہمارے اربابِ اختیار اس بل کی منظوری کے ساتھ ساتھ اپنے اور عوام کے دلوں میں اللہ کا تقویٰ اور آخرت میں اس جبار و قہار کے سامنے جواب دہی کااحساس پیدا کرنے کا بل بھی منظور کرتے تو نہ صرف ملک و معاشرے سے بلکہ ہر گھر سے دہشت … Read more

اسلام کا پودا انسان کے اندر سے پھوٹتا ھے !

کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے جس کے تحت سچ بولنا پورا تولنا، صلہ رحمی کرنا ،غریب کی مدد کرنا ، یتیم کی کفالت کرنا ،بیوہ کو چھت فراھم کرنا منع کیا گیا ھے ، کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے ،جس میں ملاوٹ کرنے ،جھوٹ بولنے ،ریپ کا ارتکاب کرنے ، … Read more

وقت کے ساتھ مقابلہ !

معمولی سی بات ھے جسے ھم لوگ سمجھنا نہیں چاہ رھے ! بلوچ لبریشن آرمی کا پٹڑیاں اڑانا پہلے ھی دھشت گردی کہلاتا اور مانا جاتا تھا ،، اس کے لئے آئین میں ترمیم کی کیا ضرورت تھی ؟ ٹارگٹ کلنگ پہلے ھی دھشت گردی کہلاتی ھے ،، فوج نے سجدہ سہو کیا ھے اپنی … Read more

میر المومنین حضرت عمر فاروقؓ دعا مانگا کرتے تھے

اللھم ارزقنی شھادۃً فی سبیلک واجعل موتی ببلدِ رسولک َ ﷺ ( بخاری ) اے اللہ مجھے شہادت کی موت نصیب فرما اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شھر میں مقدر فرما ! اللہ پاک نے مدینے میں ھی شھادت عطا کر کے نبی ﷺ کے قدموں میں جگہ بھی عطا فرما دی ، … Read more

مقدر کے سکندر

11th AMJA imam conference, Feb 2014 in Dallas, TX, USA. کے پہلے دن ہی ایک صاحب نے بتایا کہ یہ جو "انگریز شیخ” ہیں انہوں نے پاکستان سے بھی دینی تعلیم حاصل کی ہے۔بس اسی وقت تہیہ کر لیا کہ شیخ سے اس بات کی تفصیل جاننی ہے۔ کانفرنس کے دوسرے روز میں اپنے روم … Read more

فرانس میں مساجد پر حملوں کی خبریں !

یورپ فلسطین کے معاملے میں مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ھو رھا تھا ،چار یورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کر لینے کے بعد اسرائیل لرزہ بر اندام تھا کہ پھر ،، 9/11 کر دیا گیا ،،، یورپ کی رائے عامہ کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مشتعل کر دیا گیا ،، اس طرح نادان … Read more