اب کے احسان جتانے بھی نہ آیا کوئی میں جو روٹھا تو منانے بھی نہ آیا کوئی ایک وہ دور کہ سونے بھی نہ دیتے تھے مجھے ایک یہ وقت کہ جگانے بھی نہ آیا کوئی … ڈگــمگاتا تھا تو سو ہاتھ لپکتے تھے مجھے گـــر گیا ھوں تو اٹھانے بھی نہ آیا کوئی جانے … Read more

(( أحب الناس إلى الله أنفعهم، وأحب الأعمال إلى الله عز وجل سرور تدخله على مسلم، أو تكشف عنه كربة، أو تقضي عنه ديناً، أو تطرد عنه جوعاً، ولأن أمشي مع أخي المسلم في حاجة أحب إلي من أن أعتكف في المسجد شهراً، ومن كف غضبه، ستر الله عورته، ومن كظم غيظاً، ولو شاء أن … Read more

گنہگار مگر شرم سے جھکی نظروں والا اس نیک سے رب کو زیادہ محبوب ھے جو چار نفل پڑھ کر ذرا ذرا سی بات پر اسمان کو تیز نظروں سے گھورتا ھے ! دنیا کبریائی کا امتحان ھے ،، اور بس ! بڑے نے پھونک کیا مار دی کہ انسان کو بڑائی کا خبط ھو … Read more

اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا ! اب بھی ھم انتطار کرتے ھیں ! درزی سے کپڑا سلاتے ھیں ! نائی سے بال بنواتے ھیں ! کپڑے والے سے کپڑا لیتے ھیں ! سونے والے سے سونا لیتے ھیں ! کباب والے سے کباب لیتے ھیں ! کتاب والے سے کتاب لیتے ھیں ! … Read more

ھر فیلڈ میں جونیئرز کو کچھ عرصہ سینئرز کے ساتھ ” دُم چھَلہ ” بن کر کام کرنا پڑتا ھے، ڈگری دونوں کی برابر ھوتی ھے ،، مگر جگری فیصلے کرنے کی مشق سینئرز کو حاصل ھوتی ھے،، بھٹو نے بھی سینئرز کے ساتھ رہ کر سیکھا اور ھر وکیل جو اعلی عدالتوں میں آج … Read more

اللہ پاک نے نزولِ وحی کے ابتدائی دنوں میں ھی اپنے نبی ﷺ کو ایک خاص الخاص نسخہ عطا فرما دیا تھا ،، واذکر اسم ربک ،،، و تبتل الیہ تبتیلا ! اور آپ اپنے رب کا نام لیں ،،، رب کا نام کیا ھے ؟ اللہ ،، بس اللہ اللہ ،، اللہ کا ذکر … Read more

انجمن اردو

یاران انجمن:تسلیمات تقریبا ہر شخص نے مولانا حسرت موہانی کی غزل "چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے” سنی یا پڑھی ہے۔ پوری غزل البتہ کم لوگوں نے دیکھی ہوگی۔ میں یہاں یہ پوری غزل پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ پسند آئے گی۔ اس سے یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ … Read more

انسانی زندگی کے اعتبار کا معیار یہ ھے کہ

مرحوم محسن رفیق بھائی کی لگائی ھوئی بھنڈیاں موجود ھیں اور خود محسن بھائی اللہ کے پاس پہنچ گئے ھیں ،،، انسان ھر چیز گارنٹی والی استعمال کرنا پسند کرتا ھے جبکہ خود اس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی ،، محسن بھائی بڑے ایمان والے ساتھی تھے ،جن لوگوں کا فیس بک سے ھٹ … Read more

بات نکلے گی ،،،تو پھر دور تلک جائے گی ! لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے ! یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو ؟ انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف ؟ اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف! چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں … Read more

قاری انکل کے ٹوٹکے

انسان تھوڑا سا Optimistic ھو تو نہ صرف دن میں لاکھوں کما سکتا ھے بلکہ بڑے بڑے نقصانات سے بھی بچ سکتا ھے ،، اور قدم قدم خوشیاں حاصل کر سکتا ھے ! مگر اس کے لئے خدادا حکمت کا ھونا ضروری ھے ! آپ کسی مول ” Mall” میں شاپنگ کے لئے گئے ،، … Read more