سجدے کا سواد لیں ھو مبارک تمہیں سر جھکانا، پھر بھی اتنی گزارش کروں گا ! دل جھکانا بھی لازم ھے زاھد، سر جھکانا ھی سجدہ نہیں ھے ! نماز میں سجدہ اور رکوع فرض ھیں ،،،،،،، ان کی تسبیح سنت ھے ،، یعنی اگر نہ بھی پڑھی جائے تو مجرد سجدہ ادا کرنے سے … Read more
ا بین السطور کا برزخ
آپ تمام حضرات نے کوئی فلم تو دیکھی ھو گی ؟ چلیں علماء کے ڈر سے جملہ کچھ یوں کر دیتے ھیں کہ آپ میں سے اکثر لوگوں نے فلم ضرور دیکھی ھو گی،، اس میں جو ھم سب کا مشترکہ دشمن ” ولن ” نام کا جو کردار ھوتا ھے ،اس کی شکل پر … Read more
مفتئ اعظم سعودی عرب جناب عبدالعزیز بن باز سے ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا شرابی کی طلاق حالتِ نشہ میں واقع ھوتی ھے یا نہیں، اگر نہیں ھوتی تو پھر قتل یا زنا یا چوری پہ اس کا مؤاخذہ ھو گا یا نہیں ،، اگر ان جرائم میں پکڑا جائے گا تو طلاق … Read more
شرک اکبر
الایقاظ ،،،،،،،،،،،،،،،، شرک اکبر کی دوسری قسم شرکِ ارادہ امام محمد التمیمیؒ رسالہ کے متن میں لکھتے ہیں: (شرکِ اکبر کی) دوسری قسم ہے: مقصود اور مراد میں شرک۔ اس کی دلیل یہ آیت ہے: مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لاَ يُبْخَسُونَ أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الآخِرَةِ … Read more
A Journey From Being to becoming
ھونے سے بننے کا سفر ! اللہ پاک نے کائنات کی ھر چیز کا مستقبل طے کر دیا ھے جسے وہ چاھے تو بھی تبدیل نہیں کر سکتا ،،،، سوائے حضرتِ انسان کے ،،،،،،، اس پہ اعتماد کرتے ھوئے برش خود اس کے ھاتھ میں پکڑا دیا گیا ھے کہ لو جی اپنی زندگی میں … Read more
ایمان اور لائسنس
میں گاڑی کے لائسنس کی تعلیم کر رھا تھا،، تعلیم میرے دوست ظہیرالدین بابر دے رھے تھے جن کے نام کے ساتھ بابر کا اضافہ مین نے کر رکھا ھے ،، تبلیغی جماعت کے سرگرم رکن ھیں،،میں نے اور والدہ سمیت گھر والوں نے ان کے ساتھ ان کی بس میں حج کیا تھا،، 1986 … Read more
ف فند فریب تے دغا بازی ! باہجوں عشق نماز پکھنڈ ھووے ! ( یہ پکھنڈ ابن ابئ نبئ کریمﷺ کے پیچھے پہلی صف میں کیا کرتا تھا، کیونکہ اس کی نماز اللہ اور رسول ﷺ کی محبت سے خالی ھوتی تھی ،، ) واجب ، فرض احکام تمام سوکھے ! اوکھی چانڑ پریت دی … Read more