ایک سوال کے جواب میں
قاری صاحب آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ھے – میں اور میرا شوھر حج پہ جانا چاھتے ھیں مگر مسئلہ یہ درپیش ھے کہ میرا شوھر بینک میں کام کرتا ھے جس کی وجہ سے ھم اپنے پیسے سے حج نہیں کر سکتے کیونکہ حرام پیسے سے حج کرتے ھوئے ڈر لگتا ھے ،، اگر … Read more