ایک صاحب اپنے عیسائی ھونے کی وجوھات بیان فرما رھے تھے ! 1- امی زبردستی نماز کے لئے بھیجتی تھی ،،،،،،،،،، امی تو اسکول بھی زبردستی بھیجتی ھو گی ،، تعلیم نہیں چھوڑی 2- قرآن میں محمد ﷺ کا نام تین بار آیا ھے ،،عیسی علیہ السلام کا 25 بار آیا ھے ،، جہاں محمد … Read more

والقواعد من النساء اللاتي لا يرجون نكاحا فليس عليهن جناح أن يضعن ثيابهن غير متبرجات بزينة وأن يستعففن خير لهن ، (النور-60 ) عورتوں میں سے جو عملی زندگی سے ریٹائرڈمنٹ لے لیں اور نکاح کی امید نہ رھے تو کوئی حرج نہیں کہ وہ ایکسٹرا کپڑا ھٹا دیں ،، بن سنور کر برج بن … Read more

گر ھم خدا ھوتے !

اگر تم خدا ھوتے تو یہ دنیا کیسی بہتری سے چلاتے ؟ اس سوال پر غور کر لو اور پھر اپنے خدا کے ساتھ اپنی ذھانت کا مقابلہ کر لو ،، فلاح پا جاؤ گے ،،،،،،،،، مولوی استرے کے اس نسخے کے مطابق ھم اپنی ذھانت لڑائیں گے ،، پھر مولوی استرے کو اپنے سوال … Read more

probability المصادفہ PROBABILITY AND SCIENCE A typical misconception about science is that it can tell us what will definitely happen now or in the future given enough time, or what would certainly have happened in the past, given enough time. The truth is, science is limited in that it does not grant absolute truth, but … Read more

بنتے مِٹتے آیڈیئلز

اللہ کا شکر ھے کہ تمناؤں پہ نہ کوئی پابندی ھے اور نہ کوئی ٹیکس ،، لہذا تمناؤں کی مارکیٹ میں سے سب سے بڑا تھیلا بھر کر غریب ھی نکلتا ھے ، اس کی تمنا روز تبدیل ھوتی ھے ، اور تبادلے پہ بھی کوئی پابندی نہیں ھے ،،مینڈک کا بچہ کچھ دن بالکل … Read more

ھدایت اور اللہ کی مشیئت !

اللہ پاک نے چاھا کہ کوئی ایسی مخلوق تخلیق فرمائے جو اسے جبر سے نہیں بلکہ اپنی مرضی کے ساتھ Face Value پہ چاھے اور اپنا رب مانے ،، اس کے لئے اس نے ضابطہ یہ بنایا کہ ھدایت اسی کو نصیب ھو گی جو ھدایت خود طلب کرے گا ، و یھدی الیہ من … Read more

اللہ کی مشیئت اور ھماری مشیئت

! یعنی اللہ کی چاھت اور ھماری چاھت ! وما تشاءون الا ان یشاء اللہ رب العالمین ،، تم کبھی چاہ نہ سکتے اگر اللہ رب العالمین اس چاھت کا اختیار تمہیں نہ دیتا ،، اللہ نے چاھا کہ دنیا میں کسی مخلوق کو ارادہ بخشا جائے ،، کہ وہ جو چاھے اس کو اختیار … Read more

خطبے کا خلاصہ !

میں وی روواں ، دل وی رووے تے اتھرو وگن قلم دے !! میرا بڑا بیٹا جب ڈیڑھ دو سال کا تھا تو اسے بھی دیگر بچوں کی طرح پانی میں ھاتھ مارنے کا بہت شوق تھا ! صحن میں کیاری بنائی ھوئی تھی جس میں بھنڈیاں وغیرہ لگی ھوئی تھیں،جب اس میں پانی بھر … Read more

وقت کی عمر کیا بڑی ھو گی ! اک ترے وصل کی گھڑی ھو گی ؟ دستک دے رھی ھے پلکوں پر ! پھر کوئی ساون کی جھڑی ھو گی ! التجا کا ملال کیا کیجئے ،،،،،،،، ! ان کے در پر کہیں پڑی ھو گی ! عدم کے مسافرو ” ھوشیار ” ! راہ … Read more

خدا کی تلاش

اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟ اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟ اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا ھو جائے تو یقین … Read more