محبوب کی چیز پر قبضہ نامنظور !
قاسم تین سال کا تھا ،،،،،،،،،،، پاکستان گرمی کی چھٹیوں میں گئے تو اس کا ماموں اس کی امی کی چادر لے کر سو گیا ،،،،،، قاسم کو چین نہیں آ رھا تھا ،، وہ بار بار ماں کا دامن پکڑ کر ماموں کی چارپائی تک لاتا اور پھر چادر کی طرف اشارہ کر کے … Read more