عورت کا گھر میں اعتکاف !
لفظ اعتکاف اپنے آپ کو کسی جگہ بھی اللہ کی خاطر محصور و پابند کر لینے کا نام ھے ، اصطلاح میں یہ مرد کے کچھ پابندیوں کے ساتھ مساجد تک محدود ھو جانے کا نام ھے ،، قرآن میں جنگل میں اپنے بتوں یا شیوخ کی مورتیوں کے سامنے آنکھیں موندھے لوگوں کے لئے … Read more