امت کی تقسیم اور اختلاف کی ابتدا

جب تک عبادات ایک وحدت تھیں امت میں بھی وحدت تھی اور کم از کم عبادات کی حد تک کوئی اختلاف نہیں تھا ،،،،،،،،، اس کے بعد عبادات کو بریک ڈاؤن کیا گیا ،، اور اس کے مختلف سپیئر پارٹس کے نام رکھے گئے ،، اب یہاں سے اختلاف شروع ھوا ،،، ایک امام کے … Read more

خواطر الایمانیہ

لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ( البقرہ -177) ،، آیہ بر کہلاتی ھے جس میں نیکی کے مختلف شعبے بیان کیئے گئے ھیں کہ مجرد ایک شعبے میں غلو کر کے تم خود کو نیک نہیں کہہ سکتے اگرچہ اس میں 100٪ نمبر بھی حاصل کر لو ،، زندگی کے تمام شعبوں … Read more

زکوۃ کے مسائل ،،،،،،،،،،،،،

زکوۃ حکومت کا حق ھوتی تھی جو تلوار کے زور پر بھی اس کو وصول کر سکتی تھی ،، جیسا کہ خلیفہ اول نے کیا ،،، اب بیت المال حکومت کی وزارتِ خزانہ تھی ،، جس میں مالِ غنیمت میں سے بھی آتا تھا اور زکوۃ و خیرات و صدقات میں سے بھی آتا تھا … Read more

خلیفہ چننے کا ماضی اور حال کا طریقہ کار

اللہ پاک کو انسان پر اعتماد ھے ، انسان کی عقل پہ فخر ھے وہ اسے عقل استعمال کرنے کی دعوت دیتا ھے اور عقل استعمال نہ کرنے پہ تعجب کا اظہار فرماتا ھے ! افلا تعقلون ؟ یہ عقل کس لئے رکھ چھوڑی ھے ؟ کب استعمال کرو گے ؟ لعلکم تعقلون ،، میں … Read more

Empathy Trap Victims

ایک تو ھوتا ھے کسی سے کسی واقعے یا بیماری یا حادثے پر ھمدردی کرنا ، ھمدردی کا اظہار کرنا ، ھمدردی محسوس کرنا ،، اس کو ” سِمپیتھی ” کہتے ھیں ،،،،،، مگر ایک ھوتا ھے کہ وہ کیفیت جو کسی پہ گزری ھے وہ خود آپ پہ گزر جائے ،، کسی کا جوان … Read more

شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار

شرعی اصول ھے کہ ” لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص ” کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئ مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس کے کسی ارٹیکل یا سیکشن کی خلاف ورزی … Read more

نیکی اور بدی کی اقسام

نیکی اور بدی اپنی ابتدائی شکل میں دو اصناف سے تعلق رکھتی ھیں ،، 1- لازمی ! 1- متعدی ! لازمی نیکی وہ ھے جو آپ کی ذات کا حصہ ھے اور آپ کی ذات کے لئے ھی ھے ! اس کا دوسروں کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ،،،،،، لہذا دوسروں کو اس کی … Read more

اپنا اللہ

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی موجیں لگی ھوئی تھیں ،، ان پر اللہ پاک کا کرم ھی ایسا تھا کہ یہ کرم کسی اور پہ ھو سکتا بھی نہیں ،، اللہ پاک ان کو اپنا گرائیں، گرائیں لگتا تھا وہ اللہ پاک سے وھی انس محسوس کرتے تھے جو کسی کلی وال سے کلی … Read more

ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

از: محمداللہ خلیلی قاسمی تعلیم کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ اسلام نے سرزمین عرب کی کفر وشرک اور جہالت و وحشت بھری تاریک فضا میں جو روشنی دکھائی وہ علم کی روشنی تھی۔ اسلام نے روز اول ہی سے علم کی اہمیت پر زور دیا اور مسلمانوں کوتعلیم جیسی دولت … Read more

کیا ھمارے مدارس معاشرے کو وسیع النظر عالم فراھم کر سکتے ھیں ؟ اگر دینی مدارس میں پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانوں کے بچے بھیجے جائیں تو کیا مدارس کے ماحول اور مساجد کی صورتحال میں کوئی ڈرامائی تبدیلی واقع ھو سکتی ھے؟ کیا وھاں سے فارغ ھونے والا طالب علم روشن خیال ھو … Read more