کیا مسالک کی طرف دعوت ،تبلیغِ اسلام ھے ؟

ما بعد ! اللہ پاک نے جو بھی نبی مبعوث فرمایا اس کی امت کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ عبادات میں اپنے نبی کا اتباع کریں،،فأتبعونی و اطیعوا امری،، ان کے عمل کا اتباع اور حکم کی اطاعت،، اس لئے کہ اطاعت حکم کے بغیر ناممکن ھے اور اتباع عمل کے بغیر ناممکن، … Read more

ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں

امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو عزت … Read more

اگر عقیدہ درست نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں

واللہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ خود میرے دوستوں کے دل و دماغ میں اپنے نبی ﷺ کے بارے میں اس قدر غلط فہمیاں پائی جاتی ھیں ،، غربت اور بھوک نبی ﷺ کی سارے نبوی دور پر چھائی ھوئی ھے ،، بیویاں خرچہ مانگتی ھیں اور ان کو چھوڑ کر ایک ماہ کے لئے … Read more

ملحدین کی خباثتیں اور خیانتیں

ملحدین کسی حدیث کو پکڑ کر اس میں سے ایک آدھ جملہ آگے پیچھے کر کے نبئ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس پہ حملہ آور ھوتے ھیں ، اور مسلمان نوجوانوں میں نبئ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شکوک و شبہات پھیلاتے ھیں ،، لہذا ملحدین کے پیج پہ نشر کردہ کسی … Read more

توحید فی العقیدہ

عقیدے میں کسی قسم کی کوئی چھوٹ نہیں ھے ،عقیدہ اللہ کے حق کے مطابق ھو گا نہ کہ ھماری استطاعت کے مطابق ، یہی مطلب ھے ،، اے ایمان والو اللہ کا تقوی اختیار کرو جیسا کہ اس کے تقوے کا حق ھے ” يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ … Read more

تعلیمِ بالغاں

سبق نمبر -1 مرد بلا کا ناشکرا ھے ،،، گھر چاند سی بیوی چھوڑ کر باھر اغلم بغلم کے پیچھے دھکے کھاتا رھتا ھے ،،، بیوی کے سامنے دوسری عورت سے فحش گفتگو کرتا ھے ،، دوسری جانب بڑے بڑے خوبصورت گھبرو اس کے چاند کی ایک جھلک دیکھنے کو ترستے ھیں ،،،،،،،،،،، اگر انتقاماً … Read more

اللہ تمہارے لئے آسانی چاھتا ھے

جو لوگ یہ کہتے ھیں کہ کوئی مسلمان آسان مسئلے پہ عمل نہ کرے؟ ، وہ کہاں چاھتے ھیں کہ کوئی آسان راہ بھی دکھائی دے ،، حالانکہ ” آسانی ” خود اللہ پاک کا حکم ھے کہ یرید اللہ بکم الیسر ولا یرید بکم العسر ،، اللہ ھمارے لئے تنگی نہیں چاھتا مگر مفتی … Read more

شادی کی رسم

یار شادی کی رسموں کے خلاف تو ھمارے سمیت سب لکھتے ھیں ،، کبھی ان رسموں کے فوائد پہ بھی کوئی تحریر نظر سے گزری ھے ؟ نہیں گزری تو میرا خیال ھے کہ ایسی تحریر آپ کی نظروں سے گزار دی جائے تا کہ سند رھے ،،،،،، ان رسموں کے مُضر اثرات تو والدین … Read more

سنتِ رسول ﷺ کی اقسام اور خلفاءِ راشدین کے اختیارات !

ھمارا اصل المیہ یہ ھے کہ ھمیں اسلام ایک ریاست اور نظام کی بجائے ،سپیئر پارٹس کی شکل میں ملا ھے ! جسے ھر مکتبہ فکر اپنی ھر مسجد میں اپنی اپنی مرضی سے جوڑ رھا ھے ، یہ الگ بات ھے کہ ایک مسجد کا اسلام دوسری مسجد کے اسلام سے نہیں ملتا ! … Read more

ھدایت کے ضابطے

یہ کائنات اللہ پاک کی نہایت سوچی سمجھی اسکیم کے تحت پیدا کی گئ ھے – یہ کوئی کسی کھلنڈرے کا کھیل یا کسی جذباتی کا جلدبازی میں اٹھایا گیا قدم نہیں ھے – اس کے بنانے والا آج تک کبھی پچھتایا نہیں ھے اور نہ ھی کوئی چیز اس کے لئے سرپرائز ھے – … Read more