نبی کریم صلی اللہ علی و آلہ وسلم پر جادو (مکے یا مدینے میں )

مکے میں جب سحر زدہ ہونے کا الزام دیا گیا تو اللہ پاک نے سختی کے ساتھ فرمایا کہ” دیکھئے تو ظالم آپ کے بارے میں کیسی مثال دے رہے ہیں ، یہ لوگ گمراہی کے اس درجے پر ہیں جہاں ھدایت کی استطاعت چھن جاتی ہے۔ اور پھر جب مدینے میں واقعی جادو ہو … Read more

کتابی دین اور سماجی دین ـ

ہم اپنے بارے میں کئ بار عرض کر چکے ہیں کہ ہم جدی پشتی بریلوی تھے ،دادا جی کا نام پیراں دتہ تھا ،، خود پانچویں کلاس میں بھنگالی شریف بیعت کی تھی اور پھر چل سو چل ـ ہم مئ کے مہینے میں پیدا ھونے والوں کی ایک خاصیت مشترکہ ہے کہ ہم پرفیکشن … Read more

اللہ رسول اور ریاست ۔ ایک تکون

یا ایھا الذین آمنوا اطیعواللہ و اطیعوا الرسول و اولامر منکم، اللہ رسول اور ریاست کی تکون ہے۔ ریاستی ادارے جب کوئی فیصلہ لیں تو اطاعت عوام الناس کے ذمے اور عنداللہ جوابدھی ریاست کے عہدیداروں کی ہے۔ ۔ جب بھی علماء نے ریاست کو بائی پاس کر کے خود کو اولوا الامر قرار دیا … Read more

کیا مسلمان مردوں کے بدلے عیسائی اور یہودی مرد جہنم میں جائیں گے؟

اللہ تعالیٰ خود معاف کرنے پر قادر ہے، پھر بھلا اسے ہمارے بدلے میں یہودی اور عیسائی کو جھنم میں بھیجنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہودی اور عیسائی اپنے عملوں کے بدلے سزا پائیں گے نہ کہ ہمارے لئے قربانی کے بکرے ہونگے۔ ولا تزر وازرۃ وزر آخری۔ اللہ کا عدل اس قسم کی کہانیوں … Read more

یوم یکشف عن ساق

"یوم یکشف عن ساق” جس دن پنڈلی سے کپڑا ہٹا” عربوں کے یہاں حقیقت واضح ہونے کے لئے ضرب المثل کے طور پر استعمال ہوتا تھا،وہ جب لڑکی دیکھںنے جاتے تو لڑکے کی ماں لڑکی کی پنڈلی ننگی کر کے دیکھتی تھی۔۔ اللہ پاک نے سورہ نون میں آخرت کے بارے میں یہی ضرب المثل … Read more

صلاۃ التسبیح کے موضوع پر طفیل ہاشمی صاحب کا غیر علمی رویہ (پہلی پوسٹ کا علمی جائزہ)

صلاۃ التسبیح کے موضوع پر طفیل ہاشمی صاحب کا غیر علمی رویہ (پہلی پوسٹ کا علمی جائزہ) صلاۃ التسبیح کی نماز اپنے ثبوت کے اعتبار سے ہمارے دین میں اُس طرح کی نماز نہیں ہے جس طرح مثال کے طور پرفرض نمازوں سے پہلے اور بعد کے معروف سنن رواتب، قیام اللیل کی نماز اور … Read more

کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،،

ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو ! ھندو ازم رنگ برنگے مذاھب نگلتا تو رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے عقائد یونانی اور ایرانی فلسفوں کی ملاوٹ سے چوں … Read more

تقدس کا المیہ

ارسطو کی شخصیت کے رعب داب کا یہ عالم تھا کہ اس کے قول کے بعد لوگ کسی اور چیز کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے تھے اگرچہ وہ ان کے سامنے پڑی ہو۔ ارسطو کا کہنا یہ تھا کہ عورت کے دانت مرد سے کم ہوتے ہیں۔ ہر گھر میں عورتیں ماں ، … Read more

ماسٹرز آر مونسٹرز

ماسٹرز آر مونسٹرز کا مطلب ہی یہ ہے کہ بڑی بڑی شخصیات ہی دین میں تبدیلیاں کرتی اور نئے نئے رستے نکالتی ہیں اور انہی سے خبردار رہنے کی ضرورت ہوتی ہے اللہ کی کتاب اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں کوئی بھی بڑا نہیں،ان پر گہری اور کڑی نظر … Read more

عذاب قبر؟

جوتیوں کی سرسراہٹ سننے والی روایت کی سند صحیح مگر متن عیب دار ہے اور اس کا عیب یہ ہے کہ یہ قرآن کے خلاف ہے اگرچہ بخاری نے روایت کی ہے۔ امام شامی [إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ (36،الانعام] درحقیقت جواب تو وہ دیتے ہیں جو سنتے ہیں۔جبکہ … Read more