ڈپریشن اور منافقانہ مذھبیت ۔

بعض دفعہ بندہ مذھب کی وجہ سے خودکشی کر رہا ہوتا ہے، والد رات دن نوافل میں جٹا رہتا ہے۔ بچیاں پڑھی لکھی ہیں یہانتک کہ ڈاکٹر بن گئ ہیں اچھے اچھے رشتے آتے ہیں، ان کے یونیورسٹی کے ساتھی رشتے لا رہے ہیں، مگر وہ خبیث چونکہ بیٹیوں کی کمائی کھا رہا ہوتا ہے … Read more

سنت اور حدیث الگ چیزیں ہیں

سنت اور حدیث ۔ پہلے کچھ باتیں سمجھنے والی ھیں اور سمجھ کر دانتوں سے پکڑنے والی ھیں ،،، پہلی بات یہ کہ حدیث اور سنت دو الگ چیزیں ھیں ،،،،،،، کتاب و سنت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ھے اور دونوں اس طرح جڑی ھوئی ھیں جس طرح رات اور دن جڑے … Read more

**چہرے کا پردہ عبادت یا عادت !**

**چہرے کا پردہ عبادت یا عادت !** اللہ پاک نے جو بھی احکامات دیئے ھیں وہ امر کے صیغے میں ھی دیئے ھیں مگر ان میں سے کچھ فرض ھیں تو کچھ مستحب ھیں ،، سورہ بقرہ میں حکم دیا ھے کہ ” وقولوا للناس حسناً و اقیموا الصلوۃ ” اور لوگوں کے ساتھ احسن … Read more

نبی پاک ﷺ کی عائلی زندگی ،قابلِ رشک اور عملی نمونہ زندگی !!

غالباً ام سلیم فرماتی ھیں کہ ایک دن میں اللہ کے رسول ﷺ کے پاس سے گزری تو آپ ﷺ کے بخار کی حدت و حرارت مجھے دور سے محسوس ھوئی ،میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کو تو بہت تیز بخار ھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ھم نبیوں کا … Read more

دل کیا بدلا دنیا بدلی ، بدل گئیں تقدیریں ،،

دل کیا بدلا دنیا بدلی ، بدل گئیں تقدیریں ،، دل بھی انسان میں رکھی گئ عیجب دولت ھے ،،،،،،،،،، لاکھ علم ھو مگر بات عمل میں تب آتی ھے جب دل میں اترتی ھے ،،،،، اللہ اور رسولﷺ پر ایمان بھی جب تک زبان تک محدود ھو ، اللہ کے نبی ﷺ کے پیچھے … Read more

عورتوں پر قبرستان جانے کی پابندی / عورت اور قبرستان

جب قبرستان جانے کی ممانعت کی گئی تھی تو دونوں فریقوں کو کی گئی تھی۔ بعد میں وہ ممانعت ختم کر دی گئی اؤر دونوں کو اجازت دے دی گئی۔ الگ سے عورتوں پر پابندی کی بات درست نہیں۔ جب یہود سے قلبی تعلق کی پابندی لگائی گئی تو اسی زمانے میں قبروں کی زیارت … Read more

قیامت کی نشانیاں اور دجال

جب بھی قیامت کے بارے میں سوال کیا گیا،قرآن میں اللہ پاک نے دو ٹوک جواب دیا۔ قل انما علمھا عند اللہ۔ قل انما علمھا عند ربی۔لا یجلیھا لوقتھا الا ھو۔ثقلت فی السماوات والارض ۔ یسئلونک کانک حفی عنھا۔ لا تاتیکم الا بغتۃ۔ کہہ دو اس کا علم میرے رب کے پاس ہے۔ کہہ دو … Read more

دعا مومن کا ہتھیار

ہمارے بعض اعمال ہمارے ایمان بالفیب کی تردید کرتے ہیں،قیامت کے دن یہ ہماری دعائیں ہی ہونگی جو ہمارے ایمان بالغیب کی سب سے بڑھ کر سچی گواہ ثابت ہونگی ،خاص طور پر وہ دعائیں جو پوری نہ ہونے کے باوجود ہم تسلسل سے مانگتے رہے، اس دن وہ لوگ جن کی دعائیں دنیا میں … Read more

فضائل اعمال اور تبلیغی جماعت ۔

شیخ الحدیث مولانا زکریا قدس سرہ کی علمی اور فقہی حیثیت کا اندازہ مؤطا امام مالک پر ان کی عربی شرح”اوجز المسالک فی مؤطا امام مالک ” سے ہوتا ہے، جو غالباََ اٹھارہ جلدوں پر مشتمل علم کا ایک سمندر اور چاروں فقہوں کا مختصر جائزہ ہے۔ دو سو صفحات کی کتاب پر سات سات … Read more

لباس کے مسائل ۔

علماء کی شیروانیاں ،واسکٹیں ، قراقلیاں ، یہ سب واجپائی۔کرن سنگھ ،وی پی سنگھ، راجپوتوں کا لباس ہے صحابہ کرام کا نہیں۔ ہر وہ لباس جو اس ملک یا علاقے کی ایلیٹ پہنتی ہے اور معزز لباس سمجھا جاتا ہے وہی اسلامی لباس ہے، اللہ پاک نے لباس کی تین صفات بیان کی ہیں،، 1-وہ … Read more