اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ

اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more

عقلمند باپ

{ وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي }طه39 قرآن حکیم ھماری مادر کتاب ھے ، جو ھمیں ایک ماں بن کر سمجھاتی ھے ،، چھوٹے چھوٹے واقعات میں بڑی بڑی حقیتیں بیان کر جاتی ھے ،، اللہ پاک اس میں فرماتے ھیں لقد کان فی قصصھم عبرۃ لاولی الباب ،، ان کے قصوں میں سبق ھیں اھلِ … Read more

قندِ مکرر !! نئے دوستوں کے لئے تحفہ

دل کے دروازے اندر سے کھلتے ھیں ! وہ دارالعلوم دیوبند کے قریب میں ایک محلے میں ایک امیر ھندو گھرانے میں پیدا ھوا تھا اور ھندؤں کے اس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا جو سورج کی پوجا کرتے ھیں !بچپن گزرا تو جوانی شروع ھوئی ! بچپن کی طرح اس کی جوانی بھی … Read more

مغالطات الاغبیاء

لفظ رکوع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے معنے قرآن حکیم نے بلاغت کی صنف تقابل کے زریعہ سے بتاۓ ہیں : تصدیق کرنا – حکم ماننا اور تسلیم کرنا، ملاخطہ فرمائیں : ویل یومئزللمکزبین و ازقیل لھم ارکعوالا یر کعون (77/47-48) یعنی اس دن ویل ہوگا قرآن کو جھٹلانے والوں کیلیے( وہ اسلیے کہ ) جب کہا جاتا … Read more

نار سے نور تک

اس کا نام ڈاکٹر لارنس براؤن تھا وہ ایک کیتھولک عیسائی گھرانے میں پیدا ھوا تھا مگر بقول اس کے وہ ھوش سنبھالنے کے بعد ایک دن کے لئے بھی عیسائی نہیں رھا تھا وہ ملحد ھو گیا تھا ، وہ کسی خدا کا قائل نہیں تھا ،،، وہ نہ صرف امریکہ کا بہترین ھارٹ … Read more

سڑک پہ لکھا ھوتا ھے ، ” Slow Down ” ! ساتھ بورڈ لگا ھوتا ھے ” 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ! مگر اس اسپیڈ کو 30 کلومیٹر پہ لانے کے لئے صرف لکھے گئے بورڈ پر اعتماد نہیں کیا جاتا بلکہ آگے پیر بابا شاہ لاھوری کی درگاہ کی دیوار جتنا اسپیڈ بریکر بھی … Read more

پرانے عظیم سماج دوست علماء

پرانے زمانے کے علماء بھی انسان دوست اور Environment Friendly ھوتے تھے ،جن کے فتوے سماج دوست ھوتے تھے ،ان کے اس ایک فتوے کی برکت تھی کہ ” کنوارے ” کا جنازہ جائز نہیں ھوتا بلکہ مکروہ ھوتا ھے ،، بس جناب مائیں بچے پکڑے پکڑے گلی گلی دھکے کھاتیں تھیں جوتیاں گھس جاتی … Read more

یہ تو وھی جگہ ھے

وہ دونوں آپس میں چچا زاد تھے ، اور دونوں کے گھر بھی ساتھ ساتھ تھے ، بلکہ ایک ھی حویلی میں دیوار کھڑی کر کے دونوں گھروں کو الگ کیا گیا تھا ،چار پانچ سال کی عمر سے ھی دونوں اکٹھے والدین کے ساتھ مونگ پھلی چننے جایا کرتے تھے ،، اور یہ سلسلہ … Read more

Learning By Doing

دینی جماعتیں 50 سال سیاست کی نذر کرنے کی بجائے ،،،، 2 چار لاکھ کا وکیل کر کے ان بے غیرت فون کمپنیوں کے خلاف کیس دائر کر دیں جو ایک کیو موبائیل دکھا کر لڑکی موٹر سائیکل پر بٹھانے کی ترغیب 24 گھنٹے دیتے ھیں تو ملک سے 80٪ بےحیائی کا خاتمہ ھو جائے … Read more

گنہگار اور اس کا خدا

جانتا ھوں ثوابِ طاعت و زہد ! پر طبیـعت ادھـــر نہـیں آتـی ! مولوی ھونا یا مولوی کا بیٹا ھونا ! ایک ھی درجے کا جھٹکا دیتا ھے ! آپ اللہ سے ڈریں یا نہ ڈریں لوگوں سے ڈرنا واجب ھو جاتا ھے ! لوگوں سے ڈرنا اس وجہ واجب نہیں ھو جاتا کہ لوگ … Read more