صلاۃ التہجد

صلاۃ التراویح اصل میں قیام اللیل یا تہجد کی ھی نماز ھے جس کو رمضان میں عوام الناس کی سہولت کے لئے عشاء کے ساتھ لا کر جوڑ دیا گیا ھے تا کہ اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ لوگ اس عبادت کا فائدہ اٹھا لیں ، پھر قران کا دورہ اس میں رکھ … Read more

خلیفہ چننے کا ماضی اور حال کا طریقہ کار

اللہ پاک کو انسان پر اعتماد ھے ، انسان کی عقل پہ فخر ھے وہ اسے عقل استعمال کرنے کی دعوت دیتا ھے اور عقل استعمال نہ کرنے پہ تعجب کا اظہار فرماتا ھے ! افلا تعقلون ؟ یہ عقل کس لئے رکھ چھوڑی ھے ؟ کب استعمال کرو گے ؟ لعلکم تعقلون ،، میں … Read more

ماضی کے تقدس کے غیر مرغوب اثرات- سائیڈ ایکفیکٹس

June 14, 2015 at 1:23pm Public Friends Friends except Acquaintances Only Me Custom Family Acquaintances Go Back ھم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ھے ! ھمیں تو اسلاف پہ بھروسہ ھے ، ھمیں ان کے علم اور تقوے کا یقین ھے اور ان کے خلوص پر مکمل بھروسہ ھے ،، مگر کیا یہ … Read more

عائلی زندگی پر امیر المومنین عمر الفاروق کا سنہری حروف سے لکھا جانے والا تبصرہ ! ایک بدو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے امارت کے زمانے میں ان کے پاس اپنی بیوی کی بد خلقی اور زبان درازی کی شکایت کرنے آیا – وہ امیر المومنینؓ کے دروازے پہ پہنچا تو سنا کہ … Read more

موسی علیہ السلام اور فرعون ،، نبئ کریم ﷺ اور قیصر عظیم الروم موسی اور ھارون علیھما السلام نے جاتے ھی فرعون کو بولا تھا ” والسلام علی من اتبع الھدی ” ؟ اگر ایسا ھے تو پھر تو یہ واقعی غیر مسلم کو سلام ھوا ،، لیکن اگر آدھا گھنٹہ تقریر کر کے ، … Read more

اللہ پاک یہود کو ایکسپوز کرتا چلا جا رھا تھا ، بات سورہ البقرہ سے شروع ھوئی تھی ، پہلے پارے کا ربع چھوڑ کر باقی دوسرے پارے کے ربع تک یہود ھی زیرِ بحث چل رھے ھیں ،، آل عمران میں عیسائی اور پھر مائدہ میں یہود و نصاری دونوں ،، ان کے وفود … Read more

شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت

  دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے ھمیں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عملی طریقہ جسے سنت کہا جاتا ھے، جب ھم یہ کہتے ھیں کہ دین کا تنہا ماخذ مصطفی ﷺ کی … Read more

ابن مریم ھوا کرے کوئی

ایک شخص اونٹ پر سوار چلا جا رھا تھا ! اونٹ کی دونوں جانب دو بوریاں لٹک رھی تھیں اوپر یہ صاحب براجمان تھے کہ پاس سے ایک پیدل شخص گزرا !! سلام دعا کے تبادلے کے بعد پیدل نے سوار سے پوچھا بھائی جان یہ اونٹ پہ کیا لاد رکھا ھے ؟ بھائی ایک … Read more

فرعون کسی خواب کی بنا پر نہیں بلکہ بنی اسرائیل کی آبادی کو کنٹرول میں رکھنے کی پالیسی کے تحت بنی اسرائیل کے بچے قتل کرا رھا تھا، ایک سال کے بچے چھوڑ دیتا تھا اور اگلے سال کے مروا دیتا تھا ، ھارون علیہ السلام تو اس سال پیدا ھوئے جس سال چھوٹ تھی … Read more

اللہ کے مجرم ، اللہ کی عدالت میں

بنو قریظہ ھوں یا دیگر قبائل ،اللہ کے رسول ﷺ کی مخالفت کرنے والوں کے خلاف جو کچھ بھی ھوا ،، اس میں تعجب کی کیا بات ھے ؟ یہ تو ھمیشہ سے اللہ کی سنت رھی ھے کہ رسول کے مخالفین کو کسی نہ کسی طریقے سے جینے کے حق سے محروم کیا جاتا … Read more