تمام قبیلہ بنو قریظہ کا قتل ؟

تمام بنو قریظہ کے قتل کی داستان ناقابلِ اعتبار ھے جبکہ صحیح تر متواتر احادیث میں صرف قابلِ جنگ لوگوں کو ھی قتل کیا گیا تھا ،عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا لیا گیا تھا ، اور یہ فیصلہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا تھا ، نہ کہ نبئ کریمﷺ کا ، … Read more

اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل

موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more

معاہدے کے اہم نکات

منشور کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو اس معاہدے کے دو حصے نظر آتے ہیں۔ پہلے حصے کا تعلق انصار و مہاجرین سے ہے۔ اس کے اہم نکات یہ ہیں ! تمام مسلمان اپنے آپ کو رضا کار سمجھیں گے۔ مسلمان آپس میں امن و اتحاد قائم رکھیں گے جو اسلام کی بنیاد ہے۔ … Read more

میثاق مدینہ یا دستورِ مدینہ کی پہلی شق

اس دستور پر دستخط کرنے والے مھاجرین ،انصار، یہود ، دوسرے تمام لوگوں سے الگ ایک امت ھیں ،،، گویا یہود بھی مدنی ریاست کے مسلمانوں کے ساتھ ایک مدنی امت تھے ، جس طرح پاکستان کے عیسائی مذھب سے بالاتر ایک الگ پاکستانی امت کا حصہ ھیں ! دستور المدينة[عدل] من ويكيبيديا، الموسوعة الحرة … Read more

جو ھم سے محبت کرتا ھے

وہ ھمارے ایمان و استقامت کی دعا کرے ،، اللہ کے رسولﷺ کی مجلس لگی تھی ،، ایک بندہ گزرا ،میرے جیسا ،،،،،،،، آپ جیسے ایک بندے نے عرض کیا کہ ” اے اللہ کے رسول ﷺ یہ شخص جو ابھی گزرا ھے ، مجھے اس سے بہت محبت ھے ،، آپ ﷺ نے ارشاد … Read more

قرآن لوحِ محفوظ میں بھی موجودہ ترتیب میں ھی ھے ،، حالات کی ضرورت کے تابع نزول ھوتا رھا،، اور حضور ﷺ لکھواتے رھے کہ کس آیت کو کس سورت میں کس آیت کے بعد یا پہلے رکھنا ھے ،، بیک وقت کئ سورتیں کھلی ھوتی تھیں ،، حضور ﷺ کو دونوں ترتیبیں لدنی علم … Read more

تابوتِ سکینہ – مقام ابراھیم اور میرے نبئ کریمﷺ کا سنگِ آستاں

لوگ جالی چومنے پر اعتراض کرتے ھیں !!!!!!!!!!!!!!!! محبت میں ماں اپنے بچے کا پیشاب خانہ بھی چوم لیتی ھے ، اور ھم نے بھی اپنے بچوں کے چومے ھیں ،، محبت کسی ضابطے کی پابند نہیں ھے ،میرے نبیﷺ سے متعلق کوئی چیز بھی چومنے میں کوئی حرج نہیں ،، مجھے کوئی بتا دے … Read more

میر المومنین حضرت عمر فاروقؓ دعا مانگا کرتے تھے

اللھم ارزقنی شھادۃً فی سبیلک واجعل موتی ببلدِ رسولک َ ﷺ ( بخاری ) اے اللہ مجھے شہادت کی موت نصیب فرما اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شھر میں مقدر فرما ! اللہ پاک نے مدینے میں ھی شھادت عطا کر کے نبی ﷺ کے قدموں میں جگہ بھی عطا فرما دی ، … Read more

عرب معاشرے میں عورت کی دوسری تیسری شادی ایک عام سی بات ھے ، ھمارے یہاں لوگ بیوہ یا طلاق یافتہ سے شادی کرنا عیب سمجھتے ھیں ، اور خود عورت کا دو دو تین تین شادیاں کرنا معیوب سمجھا جاتا ھے ،، یہ ھندو رسم و رواج کے زیرِ اثر نفسیات ھے! جبکہ خود … Read more

سید کون ھیں ؟

حضرت علیؓ کی حضرت فاطمہؓ سمیت 9 بیویاں تھیں، یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ھے ! اس کے علاوہ ان کی متعدد لونڈیاں بھی تھیں ،ان بیویوں اور لونڈیوں سے جناب شیرِ خدا کے 14 بیٹے اور 17 بیٹیاں تھیں! 1- لیلی بنت مسعود تمیمی ٓ ان سے عبیداللہ اور ابوبکر پیدا ھوئے … Read more