گھریلو رشتے

میاں بیوی ھوں یا والدین اور بچے ،،،،،،، یہ رشتے بہت گہرے ھوتے ھیں ،، بہت گہرے سمندر سے بھی گہرے ،،، سمندر میں روز روز سیلاب و طوفان نہیں آتے ،،کوئی بڑا سونامی اس کو اچھال کر باھر پھینک سکتا ھے ،، بیٹیاں سمجھتی ھیں ماں ان کی دشمن ھے بات بے بات گالی … Read more

بیوی اور آکسیجن

جب کوئی چیز ھماری ھو جاتی ھے تو اسی لمحے وہ ھماری ذات کا حصہ بن کر اپنی کشش کھو دیتی ھے گویا زیرو کے ساتھ ضرب کھا کر زیرو ھو جاتی ھے ،، ھر انسان میں اپنی ذات میں کوئی کشش نہیں ھوتی وہ اسے دوسروں کے لئے پرکشش بنانے کی سعی کرتا ھے … Read more

علم المواریث

joint family system=A social cancer,مشترکہ خاندان ایک سماجی سرطان جوائنٹ فیملی سٹم یہ نہیں ھے کہ ایک والدین کے بچے اکٹھے رھتے ھیں ، بلکہ مشترکہ خاندان یہ ھے کہ ایک دادے پڑدادے کی پوری نسل گتھم گتھا ھوتی ھے ،نہ تو جائداد میں بٹوارا ھوتا ھے ، نہ حقوق کا تعین ھوتا ھے ،اس … Read more

ذوالفقار ناصر فوت ھو گئے ھیں ،انہوں نے ورثے میں 100 روپے چھوڑے ھیں جبکہ ورثاء میں – باپ – ماں – بیٹی اور پوتی چھوڑی ھے ،، تقسیم وراثت کی شرائط تمام موجود ھیں ،وراثت نقسیم کیجئے ! وضاحت – تقسیم کی شرائط ! 1- وجود الکل ،، تمام ورثاء زندہ ھوں – 2- … Read more

عقلمند باپ

{ وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي }طه39 قرآن حکیم ھماری مادر کتاب ھے ، جو ھمیں ایک ماں بن کر سمجھاتی ھے ،، چھوٹے چھوٹے واقعات میں بڑی بڑی حقیتیں بیان کر جاتی ھے ،، اللہ پاک اس میں فرماتے ھیں لقد کان فی قصصھم عبرۃ لاولی الباب ،، ان کے قصوں میں سبق ھیں اھلِ … Read more

مشتری ھوشیار باش

جس گھر میں بچی پیدا ھو اس کے والدین کو فوراً قریب ترین اسکول میں داخلہ لے لینا چاھیئے ، آج کل لڑکے والوں کی ڈیمانڈ لڑکی سے زیادہ لڑکی کے والدین کے پڑھا لکھا ھونے کی ھے 60٪ رشتے لڑکی کے والدین ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے ھونے کی وجہ سے مسترد ھو … Read more

یہ تو وھی جگہ ھے

وہ دونوں آپس میں چچا زاد تھے ، اور دونوں کے گھر بھی ساتھ ساتھ تھے ، بلکہ ایک ھی حویلی میں دیوار کھڑی کر کے دونوں گھروں کو الگ کیا گیا تھا ،چار پانچ سال کی عمر سے ھی دونوں اکٹھے والدین کے ساتھ مونگ پھلی چننے جایا کرتے تھے ،، اور یہ سلسلہ … Read more

ایک معززخاتون کی شادی اسماعیل نامی شخص سے ہوئی۔اسماعیل ایک متقی شخص اور جلیل القدر عالم تھے۔انہوں نے امام مالک رحمتہ اﷲ علیہ کی شاگردی اختیار کی۔اس مبارک شادی کا پھل میاں بیوی کوایک نامی گرامی بچےکی صورت میں ملاجس کانام انہوں نے”محمد”رکھا۔شا دی ہوئے ابھی کچھ ہی سال گزرےتھے کہ اسماعیل بیوی اور چھوٹے … Read more

تُو پیار کیوں ایہناں پایا وے بابلا

لا پرواہ نظر آنے والا باپ ،،، بیوی کی وفات کے بعد اپنی بیٹی کے لئے ماں سے بڑھ کر ماں ثابت ھوتا ھے ،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے ،،،،،،،،، اتنا پیار دیتا ھے کہ اسے بگاڑ ھی دیتا ھے ،، مگر صرف اس وقت تک جب تک نئ شادی نہیں کرتا ،،،،،،،،، شادی کرتے … Read more

سماعی ماں

عربی میں مؤنث اور مذکر کا اپنا ھی اصول ھے ! اردو کے مذکر عربی میں منتقل ھوتے ھی مؤنث بن جاتے ھیں ، پٹھان علماء جو اپنی گفتگو میں مؤنث مذکر کی غلطی کرتے ھیں ، وہ اصلاً عربی کو اردو میں بول رھے ھوتے ھیں ،، اب اگر سورج آگ برساتی ھے اور … Read more