ذوالفقار ناصر فوت ھو گئے ھیں ،انہوں نے ورثے میں 100 روپے چھوڑے ھیں جبکہ ورثاء میں
– باپ – – بیٹی اور پوتی چھوڑی ھے ،، تقسیم وراثت کی شرائط تمام موجود ھیں ،وراثت نقسیم کیجئے !
وضاحت – تقسیم کی شرائط !
1- وجود الکل ،، تمام ورثاء زندہ ھوں –
2- بلوغ الکُل ، تمام ورثاء بالغ ھوں یعنی کی عمر کو پہچ چکے ھوں ،،
3- رضاء الکل ،،، تمام اس تقسیم پہ راضی ھوں ،،
4- الکل ،تمام ورثاء مسلمان ھوں ،،
وراثت کی تقسیم کلیہ !!
حصہ تقسیمِ مسئلہ (24) ضربِ ترکہ = متعلقہ وارث کا حصہ ،
1- والد – چھٹا حصہ/ 4 تقسیمِ 24، ضرب 100 = 16.66 روپے
2- والدہ چھٹا حصہ/ 4 تقسیم 24 ضرب 100= 16.66 روپے
3- بیٹی – نصف / 12 تقسیم 24 ضرب 100= 50 روپے
4- پوتی دوتہائی کا بقایا، 4 تقسیم 24 ضرب 100=16.66 روپے ،،
حصے کو 24 پر تقسیم کیا جائے تو حصے کا عدد حاصل ھوتا ھے مثلاً بیوی کا آٹھواں حصہ ھے تو 8 تقسیمِ 24 = 3 یا والد کا چھٹا ھے تو 6 تقسیم 24 = 4 ،، اب تقسیم میں یہی عدد استعمال کیا جائے گا !
( نوٹ ) 100 کی جگہ پہ ایک کروڑ بھی لکھا جا سکتا ھے ،دس لاکھ بھی ،جو ترکہ دستیاب ھو وہ لکھ کر حصہ نکال لیں ،کیلکولیٹر استعمال فرمائیں

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *