Shukar ki haqiqt- By Qari Hanif Dar,8/6/2018

جب اللہ پاک ہماری عبادت سمیت ہر ضرورت سے بےنیاز ہے تو ہم اس سے اپنی تابعداری اور ایمان و محبت کیسے ثابت کریں ؟ اس کے لئے شریعت مقرر کی گئ جو ہماری ضرورت ہے نہ کہ اللہ کی ضرورت ـ Source

Social Duties – سماجی ذمہ داریاں Qari Hanif Dar

عبادات انسان کو جن ذمہ داریوں کے لئے تیار کرتی ہیں ، ہم انہی ذمہ داریوں سے پہلوتہی کرتے ہیں ، لہذا فویل للمصلین ،، Source