غلام احمد قادیانی !

میرے نزدیک غلام احمد قادیانی اس اھمیت کا حامل شخص نہیں تھا ،جس اھمیت کے حامل لوگ اس کے مقابلے میں کھڑے ھو گئے اور اس کو اھم بنا دیا ـ آج کل غلام قادیانی جیسے ڈھیر سارے سر پھروں کے کلپ دو منٹ سن کر آگے بڑھ جاتے ہیں ـ اگر اس وقت نیٹ … Read more

بیٹی اللہ کی رحمت اور جنت کا دروازہ

جنت صرف بحیثیت ماں عورت کے قدموں تلے نہیں بلکہ اس کے ھر طرف ھے ،یہ بطور ماں ، بیوی ، بہن اور بیٹی ھر حیثت میں جنت ھی جنت ھے ،، 1- اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی پرورش اچھے طریقے سے کی یہانتک کہ ان … Read more

شرعی احکامات کی حکمت

شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار ! شرعی اصول ھے کہ ” لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص ” کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئ مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس … Read more

تخلیق کی ابتدا

تخلیق کی ابتدا ! جاننے والے بخوبی جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ مابدولت کسی زمانے میں جمعیت خدام القرآن اور اس سے متعلقہ نظم کا حصہ تھے ،، ڈاکٹر صاحب کا پروگرام تھا ہلٹن ہوٹل میں جس میں پاکستانی اور انڈین اردو دان طبقے کی کریم اکٹھی تھی ، اس … Read more

آدم علیہ السلام اور فرشتے !

آدم علیہ السلام اور فرشتے ! فرشتوں کی دوڑ تسبیح و تحمید تک تھی انہوں نے وھی بات کی کہ تسبیح و تحمید کے لئے ھم موجود جو ھیں ! ان کی تسبیح سوائے USB میں بھری گئ یا میموری کارڈ میں محفوظ کئے گئے ڈیٹا سے زیادہ کچھ نہ تھی،،وھی دن رات بجتی رھتی … Read more

مقامِ رسالت

مشتری ھوشیار باش ،،، نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات، اقدس کے لئے یہ جملہ کہنا کہ ” فلاں کو قتل کرا دیا ” مناسب نہیں ھے ” قتل قانون کی زبان میں غیر قانونی جان لینے کے لئے بولا جاتا ھے ، یا میدانِ جنگ کے قتال میں کسی فریق کے قتل … Read more

یہود اور ہم قدم بقدم

اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ تم لوگ یہود کی نقل کرو گے ، اور ان کے ساتھ اس قدر مشابہت اختیار کر لو گے جیسے جوتوں کے جوڑے کا ایک پاؤں دوسرے پاؤں سے مشابہ ھوتا ھے ،، 456 وأما حديث عمرو بن عوف المزني ، فأخبرناه علي بن حمشاذ العدل ، … Read more

شریعت کا تعطل !

شریعت کا تعطل ! ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت … Read more

کورٹ میرج !

ابویحی نورپوری کا ایک آڈیو پیغام وٹس ایپ گروپس میں نشر ھو رھا ھے جس میں موصوف فرماتے ہیں کہ کورٹ میں نکاح نام کی کوئی چیز نہیں ھوتی بلکہ گھر سے بھاگے ہوئے جوڑے وہاں پہنچ کر تحفظ کی درخواست کرتے ہیں کہ ان کو تحفظ فراہم کیا جائے : ، فرماتے ہیں کہ … Read more

والدین اور اولاد کا مخمصہ

والدین اور اولاد کا مخمصہ ! یہ ایک خط نہیں ، یہ ھر دوسرے گھر کی کہانی ھے ، اور ھر گھر کے دوسرے بچے کی کہانی ھے، میں نے ایک دفعہ لکھا تھا کہ کھلا پلا کر ضائع کرنا اور اپنی اولاد کو اذیت ناک رویوں کے سبب ذھنی مریض بنانا کوئی والدین سے … Read more