Neki aur Depression – By Qari Hanif Dar,19/4/2019 نیکی اور ڈپریشن
لوگوں کے ساتھ کی گئ نیکی کو ہضم کرنے والا صبر موجود نہ ہو تو نیکی کو بدی میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتی ـ Source
لوگوں کے ساتھ کی گئ نیکی کو ہضم کرنے والا صبر موجود نہ ہو تو نیکی کو بدی میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتی ـ Source
اسباب کا استعمال منشاِٗ الہی ہے مگر ان پر توکل شرک ہے ! Source
قرآن نے پہلے دو رکوع اس ویکسین کا ذکر کیا ھے جس کی موجودگی میں سود کا سوال ھی پیدا نہیں ھوتا- پھر سود کے مرض کی تباہکاری کا ذکر کیا ھے اور پھر دو رکوع میں اس کا علاج تجویز کیا ھے- Source
عبد زندگی کے جس شعبے میں بھی مشغول ھوتا ھے وہ اس کو عبادت بنا دیتا ہے ، ازدواجی زندگی سے لے کر جاب تک ـ Source
اللہ پاک سے شناسائی اور محبت کا رشتہ جوڑیں ،قرآن پاک سے اپنے رب کا تعارف حاصل کریں اور اس پر اعتماد و اعتبار کریں ، اسی سے ڈریں اور , اسی سے مانگیں اور اپنی زبان میں گڑگڑا کر مانگیں Source
ایک داعی کا اسلوب ھمیشہ سے ایک جیسا ھی رھا ھے، وہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتا ھے ، چاھے کوئی ان کو مانے یا نہ مانے یہ اس کا مسئلہ نہیں بلکہ اللہ اور بندوں کا مسئلہ ھے ، انما علیک البلاغ و علینا الحساب – Source
نیکی کو ھم بوفے ڈش کی طرح سلیکٹ کرتے ہیں ، گویا بس وھی نیکی قیمتی اور وزنی ھے جو ہماری پسند کی ھے ، جبکہ نیکیوں کا پورا کمپلیکس مل کر نیکی کہلاتا ھے ـ Source