Allah Sa shanasai- BY Qari Hanif Dar,12/7/2019

اللہ پاک سے شناسائی اور محبت کا رشتہ جوڑیں ،قرآن پاک سے اپنے رب کا تعارف حاصل کریں اور اس پر اعتماد و اعتبار کریں ، اسی سے ڈریں اور , اسی سے مانگیں اور اپنی زبان میں گڑگڑا کر مانگیں Source

Noor o Bashar- By Qari Hanif Dar, 13/10/2016

ایک داعی کا اسلوب ھمیشہ سے ایک جیسا ھی رھا ھے، وہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتا ھے ، چاھے کوئی ان کو مانے یا نہ مانے یہ اس کا مسئلہ نہیں بلکہ اللہ اور بندوں کا مسئلہ ھے ، انما علیک البلاغ و علینا الحساب – Source

Dawat- By Qari Hanif Dar, 17/6/2016

ایسی ھر روایت جو نبئ کریم ﷺ کے مقام و مرتبے کو مجروح کرے ناقابلِ قبول ھے ، سابقہ انبیاء کا دامن بھی قرآن نے صاف کیا ھے ھمیں اپنے نبی ﷺ کو بھی قرآن کی سند سے سمجھنا ھے Original Link on Youtube

بہترین منصوبہ ساز

اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا ! سورہ یوسف وہ واحد طویل سورت ھے جو یہود کے سوال کے جواب میں بیک وقت نازل ھوئی ! اس کو بیک وقت نازل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ یہود یہ نہ کہہ سکیں کہ نبی پاک ﷺ کسی سے پوچھ پوچھ کر قسطوں میں … Read more

سبائیات

سبائیات ـ اویس قرنی عمران سیریز کی طرح کا ایک دیومائی کردار تھا ، اس کی طرف منسوب افعال کو سنتِ رسول ﷺ کے بالمقابل پیش نہیں کیا جا سکتا ـ رسول اللہ ﷺ نے بین کرنے ،منہ پیٹنے ،گریبان پھاڑنے کو زمانہ جاھلیت کی حرکات قرار دیا ہے ـ اپنے اوپر تشدد کے لئے … Read more

عبداللہ ابن سبا،حقیقت یا فسانہ

ابن سبا اور سبائی ،، گزشتہ سے پیوستہ ـ ہم جب جب شھادتِ عثمانؓ کے سلسلے میں لفظ ’’ سبائیوں ‘‘ پڑھا یا سنا کرتے تھے تو سمجھا کرتے تھے کہ یہ بھی ’’ بلوائیوں ‘‘ قسم کی چیز ہے ،، مگر ابن سبا یہود کے مکر و فریب کی چلائی گئ ایک آندھی کا … Read more

بچے بہترین استاد

بچے بہترین استاد ،، جی ھاں زندگی اور خوشی کشید کرنا کوئی بچوں سے سیکھے ،، ھماری خوش قسمتی ھے کہ ھم بچے پیدا ھوئے تھے اور بچپن گزار کر بڑے ھوئے ، اس لئے ہمیں بات کو سمجھنے کے لئے گوگل سرچ نہیں کرنا پڑے گا ،، آج جب انسان ھر قسم کی سہولتوں … Read more