waqt ki qasam- By Qari Hanif Dar,19/8/2016 وقت کی قسم
وقت انسان کی زندگی میں سب سے اھمیت کی حامل چیز ھے ، Source
وقت انسان کی زندگی میں سب سے اھمیت کی حامل چیز ھے ، Source
دین پورے کا پورا صبر ھے ، اور صبر کا مقابلہ ھے ،جو اس میں جیت گیا وہ کامیاب ھو گا ! Source
dunya ki taqseem allah ki hikmat per depend karti ha,,,,,,akhrat ka anjam hamari koshish per depend karta ha,, Source
دین سارے کا سارا صبر ھے، خوشی اور غم،امیری اور غریبی کو بھی گناہ بنتے دیر نہیں لگتی اگر صبر ساتھ نہ ھو Source
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
سارا گورکھ دھندہ اس انا کا ہے ـ یہ انا ہی ہماری فضیلت اور پہچان بھی ہے اور یہی ہمارا امتحان بھی ہے Source
جب اللہ شہنشاہ دل میں داخل ہوتا ھے تو دل کی ترجیحات تبدیل ہو جاتی ہیں ،جو چیزیں کبھی جان سے زیادہ عزیز ہوتی ہیں وہ اچانک بےوقعت ہو جاتی ہیں Source
حشر کے دن ہر انسان اپنے گناہ کا بوجھ خود اٹھائے گا ، یہانتک کہ ابلیس کو بھی اپنے گناہ میں شریک ثابت نہیں کر پائے گا ـ Source
انسان پہ وارد ھونے والا ھر چھوٹا بڑا واقعہ امتحان کی قِسم سے ھوتا ھے ! Source
انفاق سے روگردانی سود کے لئے دروازے کھولتی ھے ، پہلی قسط Source